aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tahalke"
ان کا تغافل ان کی توجہاک دل اس پر لاکھ تہلکے
ہم آئینۂ دہر میں دیکھتے ہیںوہ رنگیں زمانہ یہ خونیں تہلکے
تھکے ہارے پرندے جب بسیرے کے لیے لوٹیںسلیقہ مند شاخوں کا لچک جانا ضروری ہے
اک نو بہار ناز کو تاکے ہے پھر نگاہچہرہ فروغ مے سے گلستاں کیے ہوئے
تنہائی کی یہ کون سی منزل ہے رفیقوتا حد نظر ایک بیابان سا کیوں ہے
جی ہی جی میں وہ جل رہی ہوگیچاندنی میں ٹہل رہی ہوگی
نیند سے میرا تعلق ہی نہیں برسوں سےخواب آ آ کے مری چھت پہ ٹہلتے کیوں ہیں
نتیجہ نہ نکلا تھکے سب پیامیوہاں جاتے جاتے یہاں آتے آتے
بہار کا آج پہلا دن ہے چلو چمن میں ٹہل کے آئیںفضا میں خوشبو نئی نئی ہے گلوں میں رنگت نئی نئی ہے
دریا بند کیا ہے کوزے میں تہذیبؔاک چابی سے سارے تالے کھولے ہیں
ہر رنگ میں جلا اسدؔ فتنہ انتظارپروانۂ تجلی شمع ظہور تھا
کہتے ہی نشہ ہائے ذوق کتنے ہی جذبہ ہائے شوقرسم تپاک یار سے رو بہ زوال ہو گئے
بہت سے بند تالے کھل رہے ہیںترے سب خط اکٹھا کر رہا ہوں
دیکھو وہ بھی ہیں جو سب کہہ سکتے تھےدیکھو ان کے منہ پر تالے اب بھی ہیں
سیر مہتاب و کواکب سے تبسم تابکےرو رہی ہے وہ کسی کی شمع تربت دیکھیے
مٹی مٹی سی امیدیں تھکے تھکے سے خیالبجھے بجھے سے نگاہوں میں غم کے افسانے
تا حد نظر شعلے ہی شعلے ہیں چمن میںپھولوں کے نگہبان سے کچھ بھول ہوئی ہے
مرے تھکے ہوئے شانوں سے بوجھ اتر تو گیابہت طویل تھا یہ دن مگر گزر تو گیا
دیواریں چھوٹی ہوتی تھیں لیکن پردہ ہوتا تھاتالے کی ایجاد سے پہلے صرف بھروسہ ہوتا تھا
طاق میں بیٹھا ہوا بوڑھا کبوتر رو دیاجس میں ڈیرا تھا اسی مسجد میں تالے پڑ گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books