aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tal.at"
زلف جو رخ پر ترے اے مہر طلعت کھل گئیہم کو اپنی تیرہ روزی کی حقیقت کھل گئی
گریباں چاک لاکھوں ہاتھ سے اس مہر طلعت کےبرنگ صبح محشر عرصۂ محشر میں آویں گے
بے کہے بے سنے خدا حافظجو بھی گزرے اسے خدا حافظ
منہ نہ ڈھانکو اب تو صورت دیکھ لیدیکھ لی اے حور طلعت دیکھ لی
مہر طلعت زہرہ پیکر مشتری رو مہ جبیںسیم بر سیماب طبع و سیم ساق و سیم تن
اس کی آنکھوں میں اک سوال سا تھامیرے دل میں کوئی ملال سا تھا
اپنی پلکوں سے جو ٹوٹے ہیں گہر دیکھتے ہیںہم دعا مانگتے ہیں اور اثر دیکھتے ہیں
تم بن وقت یہ کیسا گزرااشکوں کا اک دریا گزرا
وحشت بھری راتوں کو کنارہ نہیں ملتادل ڈوب چلا صبح کا تارا نہیں ملتا
تمہاری طلعت زیبا کو کر لیا سجدہنظر جہاں بھی کوئی شکل دل ربا آئی
میرا نصیب سنورے گا طلعتؔ کبھی ضرورمجھ کو یہ آسرا ہے تجھے دیکھنے کے بعد
یوں گردش دوراں میں کچھ احباب ملے ہیںجیسے شب تاریک میں مہتاب ملے ہیں
ایسے انجان بنے وہ طلعتؔمیرا شکوہ نہ سنا ہو جیسے
قبر پہ پھول کھلا آہستہزخم سے خون بہا آہستہ
اک پرندہ سر دیوار بھی باقی نہ رہااب تو پرواز کا دیدار بھی باقی نہ رہا
گئی نیں بوئے شیر اس لب سے لیکن دیکھ وہ طلعتوہی مہتاب کا ہے آب و افسردہ ہو چکا ہے
سایہ اس آفتاب طلعت کادیدۂ مہ کا نور ہوتا ہے
رو کے اس کو منا لیا طلعتؔہنس کے بگڑی سنوار دی ہم نے
وہ یوں بھی ماہ طلعت ہیں مگر شوخی قیامت ہےکہ جتنے بد مزہ ہوتے ہیں خوشتر ہوتے جاتے ہیں
پانی کو خون خون کو پانی لکھے گا کونجب تم نہیں کبیر کی بانی لکھے گا کون
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books