aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tama.a"
کم نہیں طمع عبادت بھی تو حرص زر سےفقر تو وہ ہے کہ جو دین نہ دنیا رکھے
کیا زہد کو مانوں کہ نہ ہو گرچہ ریائیپاداش عمل کی طمع خام بہت ہے
طلسم تازہ تیرا سایۂ دیوار رکھتا ہےبدلتا ہے پری کا بھیس جو دیوانہ آتا ہے
ممکن نہیں ہے یہ کہ بھرے کاسۂ طمعدن میں کروڑ گھر جو پھرا دے گدائے حرص
نہ سی چشم طمع خوان فلک پر خام دستی سےکہ جام خون دے ہے ہر سحر یہ اپنے مہماں کو
نہ چنداؔ کو طمع جنت کی نے خوف جہنم ہےرہے ہے دو جہاں میں حیدر کرار سے مطلب
نہ رکھی دل میں ہمارے طمع خام وصالرشک اغیار کا آزار سلامت باشد
ایماں نہیں مومن کا مکافات عمل پرامید کرم کیا طمع خام نہیں ہے
رنگینی فکر اور میری روشنی طمعکچھ لعل و گہر اور اگل جائے تو اچھا
طمع ہر اک کا دین و ایماں ہےجس کو دیکھو وہ بندۂ زر ہے
طمع کا دور ہے حاتم عطا کرنجف کے شاہ سا حاکم عطا کر
طمع میں کچھ نہ سمجھیں باپ اور بھائی کی حرمت کوعمل دیکھو تو یہ پھر کچھ کریں دعوا شرافت کا
طالب کو اپنے رکھتی ہے دنیا ذلیل و خوارزر کی طمع سے چھانتے ہیں خاک نیاریے
دوستی جو کہ بے طمع ہو ہےزر اگر دو کرور نئیں ہوتی
مت رکھ طمع سے چشم تمتع کہ ہے یہاںدانہ ہر ایک مردمک دیدہ دام کا
قرآں اٹھاتے ہیں طمع زر کے واسطےدیں دار اگر یہی ہیں تو اسلام ہو چکا
حرص و طمع کی دوڑ جاری ہےسب اسی میں بقا سمجھتے ہیں
کیسۂ طمع میں چھپا دینارپھر بلا خوف احتساب خرید
مبادا بات میں بوئے طمع اگر پاویںپھر ان کی آنکھوں سے تیری گری سلام علیک
حرص و طمع نے تو ڈبویا ہی تھاصبر و قناعت نے ابھارا مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books