aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taqaddus-e-ma.aab"
سنبھالا زندگی بھر اے غزل تیرے تقدس کونہ ہوتے ہم تو میلا تیرا آنچل ہو گیا ہوتا
پتنگے روز ہزاروں بنائے جاتے ہیںمرا تقدس خاک مزار کیا کہیے
رہ ہوس میں تھی حائل ضمیر کی آوازمگر تقدس عہد شباب ٹوٹ گیا
میری نظر میں کوئی نہیں خوار اور ذلیلہر آدمی جہان میں عزت مآب ہے
مرے تقدس ایماں سے کھیلتی ہی رہیںتری نگاہ کی کافر ادائیاں کیا کیا
صمیم قلب سے کی جس نے اتباع رسولوہ کائنات میں عزت مآب ہو کے رہا
توبہ کا پاس رند مے آشام ہو چکابس ہو چکا تقدس اسلام ہو چکا
پھر ہر جنوں سرشت خرد سے ہے بہرہ ورپھر کھو گیا تقدس ویرانہ آج کل
لب طلب بھی نہ پھر مائل سوال ہواکہ جب تقدس کشکول پائمال ہوا
کبھی تقدس انسان کے تو گیت بھی گاکبھی تو دل میں محبت کی آگ روشن کر
کالی گھٹا کی تجھ کو قسم جان مے کدہتاخیر کر نہ بہر خدا لا شتاب لا
بچے گی کس طرح تقدیس میکدہ ساقیجو تیری بزم سے تشنہ یہ مےگسار چلے
بہ فیض عشق تقدس مآب ہیں ہم لوگہمارا ذکر بھی کیجے تو با وضو کیجے
کیف کی دریا بہا دیتی ہے ساقی کی نظرکیوں نہ ہم اے مے پرستوں اس کو مے خانہ کہیں
کل تقدس مآب مسجد تھےآج رندوں میں آئے بیٹھے ہیں
تیری جانب سراغ جائے گاجان من اتنی مت صفائی دے
کرتے ہی نہیں بات کبھی مصلحت آمیزمکروہ رخوں کو مہ تاباں نہیں کہتے
مار ڈالا تری اک طرز تغافل نے مجھےاور تجدید جفا ہو یہ ضروری تو نہیں
کنولؔ مے خوار کیا جانے سرور بے خودی کیا ہےاسی سے پوچھئے جو بے پیے سرشار ہو جائے
تشنگی ذوق تکلم کی وہی ہے اب تکاس کے جلوے تو بہت میری نظر تک پہنچے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books