aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taraf-daar"
اپنے زخموں کے طرفدار نہیں دیکھ سکےہم کبھی اپنے عزادار نہیں دیکھ سکے
منسوب چراغوں سے طرفدار ہوا کےتم لوگ منافق ہو منافق بھی بلا کے
خدا بھی طرف دار نکلا تمہارایہ جھگڑا چکا اب ہمارا تمہارا
کچھ بھی تھا سچ کے طرف دار ہوا کرتے تھےتم کبھی صاحب کردار ہوا کرتے تھے
ہر چند کہ غالب کے طرف دار بہت ہیںلیکن یہ مرے دوست پر اسرار بہت ہیں
مانا کہ نہیں آج طرف دار ہماریدنیا کبھی ہوتی تھی پرستار ہماری
دم بدم میرا طرف دار ہوا کرتا تھایہ جو دشمن ہے کبھی یار ہوا کرتا تھا
لوگ جو حق کے طرفدار ہوا کرتے تھےبس وہی صاحب کردار ہوا کرتے تھے
مرہم کے نہیں ہیں یہ طرف دار نمک کےنکلے ہیں مرے زخم طلب گار نمک کے
اس عہد میں بھی غم کا طرفدار تو ہوگاکوئی نہ کوئی آپ کا غم خوار تو ہوگا
تو کبھی میرا طرفدار نہیں ہو سکتامر بھی جاؤں تو مجھے پیار نہیں ہو سکتا
حق بولنے والوں کے طرف دار ہوئے کیوںاس دور میں ہم صاحب کردار ہوئے کیوں
سارے جہاں کو اپنا طرفدار کیجئےلیکن ہمیں نہ راہ کی دیوار کیجئے
ہجر کی رت کا طرفدار بھی ہو سکتا ہےدل خسارے سے ثمر بار بھی ہو سکتا ہے
لاکھ مجبور کرے وقت مگر اہل ضمیرکسی ظالم کے طرف دار نہیں بن سکتے
سنتے ہیں کہ غالبؔ کے طرف دار بہت ہیںدنیا میں قلم کم ہیں قلم کار بہت ہیں
ہم نشیں ان کے طرف دار بنے بیٹھے ہیںمیرے غم خوار دل آزار بنے بیٹھے ہیں
اب مرے کفر کو ایماں نہیں کہتا کوئیتجھ کو اے چشم طرفدار کہاں سے لاؤں
اک باغبان بلبل گل زار بیچ کرخطرے میں پڑ گیا ہے طرف دار بیچ کر
ہر شخص مجھے تیرے عزاداروں میں دیکھےہر شخص مجھے تیرا طرفدار پکارے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books