aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tarsiil-e-suKHan"
کیسے ترسیل سخن کی کوئی صورت نکلےیہ زباں میری نہیں ہے نہ یہ لہجہ میرا
وہ جو ہیں لذت تفہیم سخن سے واقفشعر سنتے ہیں وہی لوگ مکرر مجھ سے
نئی روش نئے امکاں نرالا طرز سخنؔہمارے لفظوں سے روشن بشارتیں بھی نئی
مری سرشت سخنؔ میں ہیں کچھ نئے اسلوبنئی غزل نے مجھے بھی خوش آمدید کہا
افق کا چہرہ سخنؔ اس کدر اداس ہے کیوںشفق کے رنگ میں یہ سرخئ لہو کیسی
وہ پہلے فکر کو حرف کمال دیتا ہےپھر آگہی سے سخن کو اجال دیتا ہے
ہمیں سود و زیاں سے کیا سخنؔ ہمنہ یابندہ نہ گیرندہ ہوئے ہیں
کسی کے نقش قدم کی تھی جستجو ورنہمیں اس طرح تو سخنؔ در بدر نہیں ہوتا
حصول امن و محبت کی چاشنی کے لیےمزاج تلخیٔ دوراں سخنؔ گوارا کر
ابھی ہے دور ہر اک محفل طرب سے سخنؔدل و نظر میں ابھی اضطراب اتنے ہیں
ہے خوب سخنؔ عشق نیک طینتہم روح کو سرشار دیکھتے ہیں
ایک طوفاں دل کی گردش میں سخنؔایک جوئے اشک بار آنکھوں میں ہے
گھٹن میں وقت کی بارود بن گیا ہوں سخنؔنہ پھونک دے مجھے آ کر کوئی شرر اب کے
خلوص و پیار آج بھی وہی ہے خاندان میںبس اتنا ہے سخنؔ کہ جاں نثاریاں نہیں رہیں
لوگ مجھ کو مرے آہنگ سے پہچان گئےکون بدنام رہا شہر سخن میں ایسا
جو بات جان سخن تھی وہی رہی اوجھللیا تو اس نے مرا جائزہ بہت گہرا
ہم حسین غزلوں سے پیٹ بھر نہیں سکتےدولت سخن لے کر بے فراغ ہیں یارو
اب بھی تری محراب سخن میں شمعیں سی روشن ہیں فضاؔسورج کو یہ آگ اگلتے ایک زمانہ بیت گیا
ہمیں بھی بولنا آتا ہے پھر بھی ہیں خاموشکہ ہم ترے سخن مختصر کی گرد ہوئے
فطرت ہی سے ملتی ہے رضاؔ داد سخن بھیجب فرض ادا ہوتا ہے پیغامبری کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books