aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tavassut"
نہ رنج اور نہ شادی توسط ہے ہم کوکہ عیش و الم بھی بہم دیکھتے ہیں
ہماری زیست میں ایسے بھی لمحے آتے ہیں اکثردراروں کے توسط سے ہوا دیتی ہیں دیواریں
دل کی خوشی بھی ان کے توسط سے تھی مریدل کا جو اضطراب تھے وہ لوگ مر گئے
ہم ترے ہونے سے لوگوں پہ عیاں ہوتے ہیںپھول خوشبو کے توسط سے بیاں ہوتے ہیں
وہ بے نشان تھا لیکن مرے توسط سےپھر اپنے ہونے کا اس کو نشان دینا پڑا
اس توسط سے بھی پریاں مجھے پہچانتی ہیںچاند پر رنگ جمانے کا ہنر آتا ہے
عاجزؔ کو بڑا مان ہے ان شعروں پہ جاناںجو تیرے توسط سے زد عام پڑے تھے
رہ الفت میں جب ترک توسط کا مقام آیانہ دنیا میرے کام آئی نہ میں دنیا کے کام آیا
صبا کا راز بھی پھولوں کے درمیان کھلااس ایک در کے توسط سے گلستان کھلا
تعلق ٹوٹتا جاتا ہے اپنے آپ سے میراتوسط بن رہی ہے آگہی بیزار کرنے کا
مرے واسطے غنچۂ جاں فزا میںتبسم کی شوخی بھری جا رہی ہے
حدیث دل لب اظہار کے توسط سےحدیث کوچہ و بازار ہو گئی ہوگی
شکریہ ساعت دشوار توسط سے ترےدیر سے ہی سہی مجھ پر مرے احباب کھلے
اشکوں کے تبسم میں آہوں کے ترنم میںمعصوم محبت کا معصوم فسانا ہے
پھر کون بھلا داد تبسم انہیں دے گاروئیں گی بہت مجھ سے بچھڑ کر تری آنکھیں
اتنا سچ بول کہ ہونٹوں کا تبسم نہ بجھےروشنی ختم نہ کر آگے اندھیرا ہوگا
آہ میری ہے تبسم تیرااس لیے درد بھی راحت ہے مجھے
مری روح کی حقیقت مرے آنسوؤں سے پوچھومرا مجلسی تبسم مرا ترجماں نہیں ہے
کیوں یہ مہرانگیز تبسم مد نظر جب کچھ بھی نہیںہائے کوئی انجان اگر اس دھوکے میں آ جائے تو
آشفتگیٔ وحشت کی قسم حیرت کی قسم حسرت کی قسماب آپ کہیں کچھ یا نہ کہیں ہم راز تبسم پا بھی گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books