aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "team"
ہے گھر میں ٹیم کرکٹ کی ذرا تو شرم کر ظالمگرانی کے زمانے میں یہ لیمو کیریاں کب تک
ساقی تجھے اک تھوڑی سی تکلیف تو ہوگیساغر کو ذرا تھام میں کچھ سوچ رہا ہوں
رک رک کے ساز چھیڑ کہ دل مطمئن نہیںتھم تھم کے مے پلا کہ طبیعت اداس ہے
یوں ہی کوئی مل گیا تھا سر راہ چلتے چلتےوہیں تھم کے رہ گئی ہے مری رات ڈھلتے ڈھلتے
آج یوں موج در موج غم تھم گیا اس طرح غم زدوں کو قرار آ گیاجیسے خوشبوئے زلف بہار آ گئی جیسے پیغام دیدار یار آ گیا
سر سے گزر گیا ہے پانی تو زور کرتاسب روک رکتے رکتے سب تھام کرتے کرتے
ہمارے آگے ترا جب کسو نے نام لیادل ستم زدہ کو ہم نے تھام تھام لیا
نالہ ہے بلبل شوریدہ ترا خام ابھیاپنے سینہ میں اسے اور ذرا تھام ابھی
وقت تھم جاتا ہے اب رات گزرتی ہی نہیںجانے دیوار گھڑی رات میں کیا کرتی ہے
کس نے ساغر عدمؔ بلند کیاتھم گئیں گردشیں زمانے کی
تھم ذرا اے عدم آباد کے جانے والےرہ کے دنیا میں ابھی زاد سفر پیدا کر
توبہ کے ٹوٹنے کا بھی کچھ کچھ ملال تھاتھم تھم کے سوچ سوچ کے شرما کے پی گیا
دل میں تازہ غم آشیاں ہے ابھی میرے نالوں سے برہم نہ صیاد ہودھیرے دھیرے یہ آنسو بھی تھم جائیں گے رفتہ رفتہ یہ دل بھی بہل جائے گا
شکایت زندگی سے کیوں کریں ہم خود ہی تھم جائیںجو کم رفتار ہوتے ہیں وہ کم رفتار ہوتے ہیں
جب زمیں ریت کی مانند سرکتی پائیآسماں تھام لیا جان بچا لی میں نے
مجھے آہ و فغان نیم شب کا پھر پیام آیاتھم اے رہ رو کہ شاید پھر کوئی مشکل مقام آیا
چلتے چلتے کچھ تھم جانا پھر بوجھل قدموں سے چلنایہ کیسی کسک سی باقی ہے جب پاؤں میں وہ کانٹا بھی نہیں
میں ایک ذرہ بلندی کو چھونے نکلا تھاہوا نے تھم کے زمیں پر گرا دیا مجھ کو
کوئی بادل ہو تو تھم جائے مگر اشک مرےایک رفتار سے دن رات برابر برسے
ان کے آ جانے سے کچھ تھم سے گئے تھے آنسوان کے جاتے ہی مگر رونے کے عادی روئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books