aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tez"
تیز ہوا نے مجھ سے پوچھاریت پہ کیا لکھتے رہتے ہو
ہاں فضا یاں کی سوئی سوئی سی ہےتو بہت تیز روشنی ہو کیا
ایک لمحے میں سمٹ آیا ہے صدیوں کا سفرزندگی تیز بہت تیز چلی ہو جیسے
سمندر کے سفر میں اس طرح آواز دے ہم کوہوائیں تیز ہوں اور کشتیوں میں شام ہو جائے
چاہے ہے پھر کسی کو مقابل میں آرزوسرمے سے تیز دشنۂ مژگاں کیے ہوئے
کیا جانئے کیوں تیز ہوا سوچ میں گم ہےخوابیدہ پرندوں کو درختوں سے اڑا کر
رقص مے تیز کرو ساز کی لے تیز کروسوئے مے خانہ سفیران حرم آتے ہیں
دل آج بھی جلتا ہے اسی تیز ہوا میںاے تیز ہوا دیکھ بکھر جائیں گے اک دن
تیز ہے وقت کی رفتار بہتاور بہت تھوڑی سی فرصت ہے مجھے
لہجے کی تیز دھار سے زخمی کیا اسےپیوست دل میں لفظ کی سنگین ہم نے کی
اتنے دکھوں کی تیز ہوا میںدل کا دیپ جلا رکھا ہے
دن ابھی باقی ہے اقبالؔ ذرا تیز چلوکچھ نہ سوجھے گا تمہیں شام کے ڈھلتے ڈھلتے
کبھی جب آندھیاں چلتی ہیں ہم کو یاد آتا ہےہوا کا تیز چلنا آپ کا دیوار ہو جانا
سر دادگان عشق و محبت کی کیا کمیقاتل کی تیغ تیز خدا کی زمیں رہے
اس قدر تیز ہوا کے جھونکےشاخ پر پھول کھلا تھا شاید
مری تیز گامیوں سے نہیں برق کو بھی نسبتکہیں کھو نہ جائے دنیا مرے ساتھ ساتھ چل کر
ہوائیں تیز تھیں یہ تو فقط بہانے تھےسفینے یوں بھی کنارے پہ کب لگانے تھے
خوشبو کی طرح آیا وہ تیز ہواؤں میںمانگا تھا جسے ہم نے دن رات دعاؤں میں
خدا کا شکر کہ میرا مکاں سلامت ہےہیں اتنی تیز ہوائیں کہ بستیاں اڑ جائیں
نکلا جو چاند آئی مہک تیز سی منیرؔمیرے سوا بھی باغ میں کوئی ضرور تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books