تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tham-tham"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "tham-tham"
غزل
اک ٹیس بہ مشکل تھم تھم کر اشکوں کی زباں تک پہنچی ہے
معلوم نہیں بربادئ دل پہنچی تو کہاں تک پہنچی ہے
خواجہ شوق
غزل
کہاں جانا ہے تھم تھم کر چلو ایسی بھی کیا جلدی
تم ہی تم ہو خدا رکھے نظر پڑتی ہے عالم کی