تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "thithure"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "thithure"
غزل
کیسی لہر ہے سرد ہوا کی سارے ٹھٹھرے بیٹھے ہیں
کل تک تو بس ہم چپ چپ تھے آج خموشی عام ہوئی
سجاد باقر رضوی
غزل
گود میں بھر لوں دل میں چھپا لوں یہی ہے من کی چاہ
جاڑے کے ٹھٹھرے ہوئے دن میں ساجن ساجن دھوپ
رمز عظیم آبادی
غزل
ایسی یخ بستہ خموشی میں نہ پھر زندہ بچیں گے
میرے ٹھٹھرے ہونٹ لفظوں کی حرارت چاہتے ہیں
ذوالفقار احمد تابش
غزل
چھین لیتی ہے کبھی چہروں سے گل شادابیاں
اور کبھی ٹھٹھرے ہوئے جسموں کو گرماتی ہے دھوپ