تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tiikhii"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "tiikhii"
غزل
تیکھی تیکھی ان کی چتون بانکی بانکی ان کی چال
بھولی بھولی ان کی صورت پیارے پیارے ہاتھ پاؤں
مرزا مسیتابیگ منتہی
غزل
ریاض حسن خاں خیال
غزل
کوئی ہمیں بھی تو سمجھا دو ان پر دل کیوں ریجھ گیا
تیکھی چتون بانکی چھب والے بہتیرے پھرتے ہیں
سید عابد علی عابد
غزل
تم نے لہجہ میٹھا رکھ کر تیکھی باتیں بولی ہیں
ہم نے باتیں میٹھی کی ہیں لہجہ تیکھا رکھا ہے