aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tittar-bittar"
ذکر گل ہو خار کی باتیں کریںلذت و آزار کی باتیں کریں
جو ذوق نظر ہو تو ترکی میں آ کرحیات عظیمہ کے آثار دیکھو
یوں تو بہت مکاں ہیں مگر گھر نہیں رہےیعنی ہمارے گاؤں میں چھپر نہیں رہے
ان غزالان طرح دار کو کیسے چھوڑوںجلوۂ وادئ تاتار کو کیسے چھوڑوں
نبض پکڑے ہوئے تیمار کی خاموشی الگشور کرتے ہوئے بیمار کا دکھ اپنی جگہ
طول مرض نے ان کو کسل مند کر دیاتیمار دار بیٹھے ہیں بیمار کی طرح
سب آئے ہیں مری تیمار داریوں کے لیےمگر یہ لوگ تو بیمار کرنے والے ہیں
خوب بوجھا ہوں میں اس یار کوں کوئی کیا جانےاس طرح کے بت عیار کوں کوئی کیا جانے
یہ کس کا نام لے کر جان دی بیمار الفت نےیہ کس ظالم کا چرچا رہ گیا تیمارداروں میں
کچھ نہیں حاصل سپر کو چیر کو یا تلوار توڑہے اگر طاقت تو میرے آنسوؤں کا تار توڑ
دیدار میں اک طرفہ دیدار نظر آیاہر بار چھپا کوئی ہر بار نظر آیا
مختصر یہ ہے حقیقت عشق کے آزار کیعمر بھر تیمار داری کی دل بیمار کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books