aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tokraa"
مجھ کو تو کوئی ٹوکتا بھی نہیںیہی ہوتا ہے خاندان میں کیا
لے جھاڑو ٹوکرا ہی آتا ہے صبح ہوتےجاروب کش مگر ہے خورشید اس کے ہاں کا
کب تک اٹھاؤں میں تری نفرت کا ٹوکرامجھ پر ہو پیارے پیار کی اب تو نظر وظر
خط غیر کا پڑھتے تھے جو ٹوکا تو وہ بولےاخبار کا پرچہ ہے خبر دیکھ رہے ہیں
بے حجابانہ وہ سامنے آ گئے اور جوانی جوانی سے ٹکرا گئیآنکھ ان کی لڑی یوں مری آنکھ سے دیکھ کر یہ لڑائی مزا آ گیا
ہم سے ٹکرا گئی خود بڑھ کے اندھیرے کی چٹانہم سنبھل کر جو بہت چلتے تھے ناچار گرے
نہ آدم ہے نہ آدم زاد کوئیکن آوازوں سے سر ٹکرا رہا ہوں
چھت کی کڑیوں سے اترتے ہیں مرے خواب مگرمیری دیواروں سے ٹکرا کے بکھر جاتے ہیں
وہ بے وفا جو راہ میں ٹکرا گیا کہیںکہہ دوں گی میں بھی صاف کہ پہچانتی نہیں
ساغر بدست بیٹھی رہی میری آرزوساقی شفق سے جام کو ٹکرا کے پی گیا
کسی نازک بدن سے ٹکرا کرکوئی کسب کمال کر چلئے
کوئی ٹکرا کے سبک سر بھی تو ہو سکتا ہےمیری تعمیر میں پتھر بھی تو ہو سکتا ہے
جن راتوں میں نیند اڑ جاتی ہے کیا قہر کی راتیں ہوتی ہیںدروازوں سے ٹکرا جاتے ہیں دیواروں سے باتیں ہوتی ہیں
ہزار جام سے ٹکرا کے جام خالی ہوںجو آ گئے ہیں دلوں میں غبار کیا اتریں
آبگینوں سے نہ ٹکرا پائےکوہساروں سے تو ٹکرائے ہیں
جس بادل کی آس میں جوڑے کھول لیے ہیں سہاگن نےوہ پربت سے ٹکرا کر برس چکا صحراؤں میں
محبت نہیں جیسے کیا کر لیا ہوزمانہ مجھے اس قدر ٹوکتا ہے
اس دل کی مصیبت کون سنے جو غم کے مقابل آ جائےکس نے یہ کہا تھا تنکے سے وہ بجلی سے ٹکرا جائے
ٹکرا رہی ہے سانس مری اس کی سانس سےدل پھر بھی دے رہا ہے صدا اور پاس اور
مخلص ہو رہو ٹوکا ہے کس نے تمہیں انجمؔرفتار زمانہ بھی مگر دھیان میں رکھنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books