aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "totaa"
مجھ کو تو کوئی ٹوکتا بھی نہیںیہی ہوتا ہے خاندان میں کیا
بٹیا بھی سسرال گئیطوطا بھی چپ رہتا ہے
یہ طوطا مینا کے قصے بہت پرانے ہیںہمارے عہد کی اب چھیڑو داستان کوئی
میں نے طوطا بدل لیا اکرامؔسرمئی رنگ کے کبوتر سے
کوئل کوا چیل کبوتر طوطا مینا چڑیا مورشام ڈھلے سب چپ چپ بیٹھے اک دوجے کو تکتے ہیں
بولتا ہوں جو وو بلاتا ہےتن کے پنجرے میں اس کا طوطا ہوں
ہم لوگ طوطا چشم مزاجاً نہ تھے مگرنظریں بدلنے والی نگاہوں کا شہر تھا
یاروں کی طوطا چشمی کا آخر اتنا شکوہ کیوںرہبرؔ تم بھی کب مخلص تھے خود اپنے احباب کے ساتھ
جو رٹے نام بس تمہارا ہیایسا طوطا ہوں میں اکیلے میں
طوطا بھی پنڈت کے گھر کااک دو منتر رٹ جاتا ہے
قید کر لے گا کوئی بچہ پروں کو کاٹ کرآسماں کی سمت طوطا دیکھتا رہ جائے گا
ہم ہیں انسان جو نفرت کی زباں بولتے ہیںایک طوطا بھی سبق پیار کا رٹ جاتا ہے
تیغ حسن یار سے مجروح ہےطوطے خط سے اڑا جاتا نہیں
طوطا چشمی کے عیب سے ہے پاکشکل بد ہی سہی غراب خرید
گود میں ماں کی پڑا رہتا کہانی سنتاکوئی طوطا کسی مینا کے لگاتا کاجل
وہ یہ کہتا ہے کہ قسمت میں تری پیار نہیںدل یہ کہتا ہے کہ اب طوطا بدل کر دیکھیں
بوڑھا طوطا کس کس کویاد کرے گا جنگل میں
پھیلا ہے جال بام پہ زلف دراز کاطوطا اڑے نہ ہاتھ سے اہل نیاز کا
اس نے طوطا چشمی کی ہے اچھا ہےبگلے کی تحویل میں مچھلی لا کر دی
بازار طوطا چشم سے لوٹو تو پوچھناہم بے مروتی کے خریدار کیوں ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books