aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "toto.n"
اک کتاب چاند اور پیڑ سب کے کالے کالر پرذہن ٹیپ کی گردش منہ میں طوطوں کی بولی
اس کی یاد کے سارے میٹھے پھل طوطوں نے کتر لیےیوں تو ہم نے چاروں کونے شور مچائے رکھا تھا
طوطوں نے ہیں آج کل کھولے یہاں اسکولبیلوں نے ہیں آدمی جوتے ہل کے ساتھ
طوطوں اور چڑیوں کو اب کیوں ڈھونڈ رہے ہونیم کا پیڑ تو خود تم نے ہی کٹوایا تھا
اک ریڑھی والا منکر ہےتری توپوں اور جہازوں کا
دے رہے ہیں جس کو توپوں کی سلامی آدمیکیا کہوں تم سے کہ ہے کتنا حرامی آدمی
پھر کوئی عصا دے کہ وہ پھنکارتے نکلےپھر اژدہے فرعون کے ٹونوں کی طرف سے
ہم جب تٹوں کے پاس رہے ڈوبتے رہےجب جب بھنور کے بیچ میں ٹھہرے اتر گئے
کوئی تو مصلحت ہوگی کہ ہم خاموش بیٹھے ہیںہمیں بھی ورنہ ان کے ٹوٹکوں کے توڑ آتے ہیں
کیوں ٹینک سے توپوں سے ڈراتے ہو ہمیشہکیا تم نے ابابیلوں کا لشکر نہیں دیکھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books