aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tulaa"
اک ایسا وصف چاہیے جو صرف مجھ میں ہواور اس میں پھر مجھے ید طولٰی بھی چاہیے
تلا ہے دھوپ برسانے پہ سورجشجر بھی چھتریاں لے کر کھڑے ہیں
تجھ سے دل تیرے پرستاروں کاٹوٹتے ٹوٹتے ٹوٹا ہوگا
تو اگر چھوڑ کے جانے پہ تلا ہے تو جاجان بھی جسم سے جاتی ہے تو کب پوچھتی ہے
کیوں ضبط کی بنیاد ہلانے پہ تلا ہےمیں پھینک نہ دوں ہجر تجھے آگ لگا کے
وہ جو مرنے پہ تلا ہے اخترؔاس نے جی کر بھی تو دیکھا ہوگا
وہ ایک لڑکی جو مر رہی ہے حیا کے مارےوہ ایک لڑکا جو دیکھنے پر تلا ہوا ہے
جب کہ میں نے سمجھنا چھوڑ دیاوہ تلا ہے سمجھ میں آنے کو
تلا ہے سچ کلامی پر وفا دلکہ شانوں پر یہ سر بھاری بہت ہے
بخشنے والا جب مرا عفو پہ ہے تلا ہوامجھ سا گناہ گار پھر جرم سے باز آئے کیوں
ہم پلہ ہوئے اس سے نہ چھوٹے نہ بڑے پھولآنکھوں میں تلا یار ترازو میں پڑے پھول
زمانہ اس پہ تلا ہے خرد کی بات رہےہمیں یہ ضد ہے کہ اونچا جنوں کا نام کریں
اک بود کو پھر ہست بنانے پہ تلا ہےحیرت سے ہم اس دل کی سنک دیکھ رہے ہیں
اسی کو زخم دینے پر تلا تھا سرپھرا سورجمری تخئیل کی بنیاد جس شہ پر پہ رکھی تھی
نہیں رکتا ہے روکے سے بڑا معصوم دل ہےاسے اپنا بنانے پر تلا ہی جا رہا ہے
جب بھی چوکو گے پھسل جائے گاہاں وہ گرنے پہ تلا بیٹھا ہے
بچھڑ جانے پہ آخر کیوں تلا ہےقدم کو روک لے اب بھی ٹھہر جا
وہ ہے کہ کہانی ہی بدلنے پہ تلا ہےاور ہم ہیں کہ کردار نبھانے میں لگے ہیں
ہر شخص ہی کیوں اس کو مٹانے پہ تلا ہےدیواروں پہ لکھا ہوا پیمان ہمارا
بچھڑنے پر تلا جب وہ سنی کوئی نہیں اس نےکہ آخر سارے میں تھا میں بھی حصے دار اتنا ہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books