aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uThaa.iye"
تھوکا ہے میں نے خون ہمیشہ مذاق میںمیرا مذاق آپ ہمیشہ اڑائیے
صد جلوہ رو بہ رو ہے جو مژگاں اٹھائیےطاقت کہاں کہ دید کا احساں اٹھائیے
ناچار بیکسی کی بھی حسرت اٹھائیےدشواریٔ رہ و ستم ہم رہاں نہ پوچھ
اگر یقین نہیں تو اٹھائیے تاریخہمارا نام بصد آب و تاب لکھا ہے
پردے سے باہر آئیے رخ سے نقاب اٹھائیےتاب جمال لا سکے اتنی مری نظر نہیں
باقی ہو جو بھی حشر یہیں پر اٹھائیےمرنے کے بعد زیست کا ساماں نہ کیجئے
تشہیر اپنے درد کی ہر سو کرائیےجی چاہتا ہے منت طفلاں اٹھائیے
دلوں میں ٹالتے ہو دم نکل ہی جاوے گامیں ناتواں ہوں بہت آزمائیے نہ مجھے
جی اٹھیں گے ہزارہا منظرصرف پلکیں اٹھائیے صاحب
دیدار عام کیجیے پردہ اٹھائیےتا چند بندہ ہائے خدا آرزو کریں
دل ہے قربان پردہ پوشی پررخ سے پردہ اٹھائیے تو کہیں
مجھے قید کرنے کی زحمتیں نہ اٹھائیےنہیں آؤں گا کسی جال میں نہیں آؤں گا
کیا ہاتھ اٹھائیے دعا کوہم ہاتھ اٹھا چکے دعا سے
سینے سے میرے دست تسلی اٹھائیےیہ بھی دل نحیف کو بار گراں ہے اب
سنا ہے آپ کی آنکھیں ہیں بادشاہ آنکھیںنظر اٹھائیے ہم کو غلام کیجئے ناں
رفتار کا جو فتنہ اٹھا تھا سو ہو چکااب بیٹھے بیٹھے اور کوئی فتنہ اٹھائیے
پی ہے اگر شراب تو کچھ لطف اٹھائیےکیوں اتنی احتیاط ذرا لڑکھڑائیے
یہ جھکی جھکی پلکیں مت اٹھائیے صاحبجھیل جیسی آنکھوں میں لوگ ڈوب جائیں گے
جس طرح بھی چاہیے آپ لطف اٹھائیےدرد کا فسانہ بھی قصۂ وفا سا ہے
مجھ پہ انگلی اٹھائیے لیکنآئنہ اپنے رو بہ رو کر کے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books