aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "udh.de"
تانا بانا بنتے بنتے ہم ادھڑےحسرت پھر تھک کر غش کھا کر بیٹھ گئی
انجمؔ اس عہد میں ٹوٹے ہوئے دل کے رشتےجوڑنے پر بھی ہیں ادھڑے ہوئے کالر کی طرح
جسم کے بخیے جو ادھڑے تو ادھڑتے ہی رہےجامہ ریشم کا پہنے کو سلانے بیٹھا
ہیں ریت میں انسان کے ادھڑے ہوئے ناخنحیرت کی نہیں بات وہ پیاسا بھی بہت تھا
مرے ادھڑے ہوئے زخموں پہ آخرکرے گا کون ترپائی منزہ
ادھڑے ہوئے ملبوس کا پرچم سا گیا ہےبازار سے پھر آج کوئی ہم سا گیا ہے
کہاں ادھڑے ہوئے بخیے ہمارےکہاں تیرا ہنر بخیہ گری کا
باوجود ادعائے اتقا حسرتؔ مجھےآج تک عہد ہوس کا وہ فسانا یاد ہے
ساری دنیا کی نظر میں ہے مرا عہد وفااک ترے کہنے سے کیا میں بے وفا ہو جاؤں گا
اوڑھے ہوئے تاروں کی چمکتی ہوئی چادرندی کوئی بل کھائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
گھروں پہ نام تھے ناموں کے ساتھ عہدے تھےبہت تلاش کیا کوئی آدمی نہ ملا
عہد جوانی رو رو کاٹا پیری میں لیں آنکھیں موندیعنی رات بہت تھے جاگے صبح ہوئی آرام کیا
عہد وابستگی گزار کے میںوجہ وابستگی کو بھول گیا
میں نے جن کے لیے راہوں میں بچھایا تھا لہوہم سے کہتے ہیں وہی عہد وفا یاد نہیں
کل بچھڑنا ہے تو پھر عہد وفا سوچ کے باندھابھی آغاز محبت ہے گیا کچھ بھی نہیں
عہد وفا سے کس لیے خائف ہو میری جانکر لو کہ تم نے عہد نبھانا تو ہے نہیں
دکھ اوڑھتے نہیں کبھی بزم طرب میں ہمملبوس دل کو تن کا لبادہ نہیں کیا
عہد وفا یا ترک محبت جو چاہو سو آپ کرواپنے بس کی بات ہی کیا ہے ہم سے کیا منواؤ گے
تو ہے کس حال میں اے زود فراموش مرےمجھ کو تو چھین لیا عہد وفا نے میرے
یہ عہد ترک محبت ہے کس لیے آخرسکون قلب ادھر بھی نہیں ادھر بھی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books