aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "urdu ke chand tare ebooks"
شب تمنا کے چاند تارےہوں اپنے گھر میں مکین جیسے
سائے جلوے ہیں حسن جاناں کےچاند تارے یہ روشنی کیا ہے
میسر مفت میں تھے آسماں کے چاند تارے تکزمیں کے ہر کھلونے کی مگر قیمت زیادہ تھی
میں اکثر آسماں کے چاند تارے توڑ لاتا تھااور اک ننھی سی گڑیا کے لیے زیور بناتا تھا
فلک پہ ہنسنے لگے چاند تارے شام کے بعدہمیں اداس ہیں دریا کنارے شام کے بعد
یہ فلک کے چاند تارے ہیں بجھے بجھے سے سارےمیں سنا رہا ہوں ان کو شب ہجر کا فسانہ
چاند تارے بنا کے کاغذ پرخوش ہوئے گھر سجا کے کاغذ پر
رات کے ساتھ چاند تارے تھےخواب میں خوب تھا سہارا بھی
ٹوٹتے بجلی کے ٹکڑے چاند تارے روٹھتےآسماں سے دور رنگ آسمانی دیر تک
روشنی کے جشن میں حائل نہ تھے شب کے رفیقچاند تارے اور شبنم دیکھیے کب تک رہے
رخ کے شیدا چاند تارے زلف پر راتیں نثارتیرے بھی اے شمع خوبی کتنے پروانے بنے
چاند تاروں سے کیجیے پردہچاند تارے ہیں آسمان کے لوگ
مسکرا کر دیکھیے تو ایک بارکہکشاں، یہ چاند تارے آپ کے
چاند تارے منتظر ہیں آپ کےآسماں تک آپ جائیں تو سہی
فلک سے اترے ہیں چاند تارےمیں کیسے کرنیں دبا کے رکھوں
آسماں پر جو چاند تارے ہیںمیری آہوں کے کچھ شرارے ہیں
اس کو میری کبھی ستائے کیوںجس کے دامن میں چاند تارے ہیں
میرے دل کے یہ داغ سارے ہیںآسماں پر جو چاند تارے ہیں
آپ کے آتے ہی تاریکی گئیدل میں روشن چاند تارے ہو گئے
چاند تارے گواہ ہیں اس کےساتھ ان کے جلا بجھا ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books