aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "urdu shairi ek chay"
ہو رہی ہے بزم میں شارقؔ مسیحائی کی باتزخم بھی بھر جائیں گے اور چاک بھی سل جائے گا
افکار کے پھولوں کی وادی ہے ہدف عارفؔہر شاعر اردو ہے خوشبو کے تعاقب میں
چار جانب رنگ خوشبو شاعریآپ سے وابستگی ہے آج کل
نہیں طالب کسی منصب کا شاردؔنہ کوئی آرزوئے عز و شہرت
اک نئی تہذیب کا آغاز ہے اردو غزلحسن کی تعریف کا انداز ہے اردو غزل
سفر عدم کا ہے دشوار تو اکیلا ہےمجھے بھی ساتھ لیے چل ستارۂ سحری
اس شہر آرزو میں عجب خوش نظر ہیں لوگبخشے جو دل کو درد مسیحا دکھائی دے
سب کی موجودگی سمجھتا ہےدل کسی کی کمی سمجھتا ہے
محفل میں جس جگہ بھی مرا تذکرہ ہوادیکھا ہر ایک شخص کا منہ تھا پھلا ہوا
لوگ چار ہی دن میں بن گئے سلامؔ اے دلاور خود مجھے اب تک شاعری نہیں آئی
یہ موٹی موٹی کتابیں جو چھپ رہی ہیں یہاںپڑھیں تو شاعری اک دو گرام ہوتی ہے
جبر شہی کا صرف بغاوت علاج ہےاپنا ازل سے ایک حسینی مزاج ہے
مہ و مہر میں بھی ہے دل کشی مگر اس کی بات ہے اور ہیتجھے آرزوئے جمال ہے تو حریم ناز میں چل کے آ
تھا کبھی دل ایک شہر آرزورفتہ رفتہ یاس کا صحرا ہوا
اندھیرے لاکھ چھا جائیں اجالا کم نہیں ہوتاچراغ آرزو جل کر کبھی مدھم نہیں ہوتا
شاعران عہد نو نے کر دیا اردو کا خوںشاعری کے نام پر کرنے لگے فنکاراں
یہ شہر آرزو ہے غوثؔ ایساجہاں حد نظر کوئی نہیں ہے
دل نہیں ہے تو جستجو بھی نہیںاب کوئی شہر آرزو بھی نہیں
اچھے شاعر کے لئے چار ورق کم بھی نہیںیوں تو پھر صاحب دیوان بہت ہوتے ہیں
اب شہر آرزو میں وہ رعنائیاں کہاںہیں گل کدے نڈھال بڑی تیز دھوپ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books