aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uthal-puthal"
یہ اتھل پتھل جو مچی ہوئی ہے چہار سوکوئی ایک ٹھیک قطار میں نہیں چل رہا
ہے دباؤ عشرہ حواس پر ہیں تمام عضو کھنچے ربرہوں اتھل پتھل سے گھرا مگر مجھے اذن رد عمل نہیں
چھوڑ کر بت کدہ کعبے کو چلا ہے اطہرؔحیف پتھر نہ پڑے تجھ پہ مسلماں ہو کر
گل سے خوشبو ہی اگر روٹھ گئی ہو اطہرؔپھر تو بس ایک مہکتا ہوا پتھر دیکھو
میں جسے دیکھ کے ہاتھوں میں دعائیں پہنوںوہ مجھے دیکھ کے ہاتھوں میں اٹھائے پتھر
دستک پہ ان کی رات اچانک میں چونک اٹھاپوچھا جو میں نے کون وہ بولے جناب میں
شمع سے سوز امانیؔ پوچھا ترااک دھواں اس کے دل سے یار اٹھا
شمعوں کی طرح پگھل رہے ہیںہم غم کی چتا میں جل رہے ہیں
لوگ پاگل مجھے سمجھتے ہیںخود پہ پتھر اچھال بیٹھا ہوں
لد گیا جب شجر پھلوں سے کوئیاس پہ سب نے اٹھا دیا پتھر
خود کو امید کی نگری میں اٹھا لے جاؤنیند کے کوچے سے کچھ خواب چرا لے جاؤ
جہاں ہم جی رہے تھے سر اٹھا کروہاں پر کیا ملا پتھر اٹھا کر
باغی حدود سے بہت آگے نکل گئےسورج چھوا نہ تھا کہ مرے ہاتھ جل گئے
رفتہ رفتہ پگھل رہا ہوں میںایک عرصے سے جل رہا ہوں میں
کیسے شعلوں پہ چل رہا ہے دلچاندنی میں بھی جل رہا ہے دل
کچھ ایسا اعتبار اٹھا رسم و راہ کاحیرت میں ڈال دیتا ہے ملنا نگاہ کا
پل بھر اسے رلا کر دیکھسارا دن پچھتا کر دیکھ
شہر انا میں پھر کوئی پتھر اچھال دوںاس بار پھر حریف کو جل جانا چاہئے
پوچھا جو اس نے عہد جراحت کا ماجرادریا لہو کا ہر رگ پوشاک سے اٹھا
پیڑ احساس کا جذبات کا پھل دیتا ہےیہ شجر آج کا حاصل ہمیں کل دیتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books