aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vaaz"
پھر وضع احتیاط سے رکنے لگا ہے دمبرسوں ہوئے ہیں چاک گریباں کیے ہوئے
وضع داری تو بزرگوں کی امانت ہے مگراب یہ بکتے ہوئے زیور نہیں دیکھے جاتے
سنا دیں عصمت مریم کا قصہپر اب اس باب کو وا کیوں کریں ہم
پیت میں ایسے لاکھ جتن ہیں لیکن اک دن سب ناکامآپ جہاں میں رسوا ہو گے وعظ ہمیں فرماتے ہو
تیری باتوں سے آج تو واعظوہ جو تھی خواہش نجات گئی
جانے کیا وضع ہے اب رسم وفا کی اے دلوضع دیرینہ پہ اصرار کروں یا نہ کروں
منہ بناتا ہے برا کیوں وقت وعظآج واعظ تو نے پی اچھی نہیں
نہیں شراب سے رنگیں تو غرق خوں ہیں کہ ہمخیال وضع قمیص و لبادہ رکھتے ہیں
معاف کر مری مستی خدائے عز و جلکہ میرے ہاتھ میں ساغر ہے میرے لب پہ غزل
ہجوم دہر میں بدلی نہ ہم سے وضع خرامگری کلاہ ہم اپنے ہی بانکپن میں رہے
چمن کی وضع نے ہم کو کیا داغکہ ہر غنچہ دل پر آرزو تھا
زخم ملتے ہیں علاج زخم دل ملتا نہیںوضع قاتل رہ گئی رسم مسیحائی گئی
مجلس وعظ میں کیا میری ضرورت ناصحگھر میں بیٹھا ہوا شغل مے و مینا نہ کروں
اہتمام دستک کا اپنی وضع تھی ورنہہم نے در رسائی کا بارہا کھلا پایا
مجلس وعظ کو دیکھا تو کہا رندوں نےہوگی اس بھیڑ کی جنت میں سمائی کیونکر
امید جن سے تھی وضع جنوں نبھانے کیوہ لوگ وقت کے سانچے میں ڈھل گئے کیسے
ان کی یہ وضع قدیمانہ بھی اللہ اللہ!پہلے احسان کیا بعد کو شرماتے رہے
لطیف و خوش وضع چست و چالاک و صاف و پاکیزہ شاد و خرمطبیعتوں میں ہے ان کی جودت دلوں میں ان کے ہیں نیک ارادے
ترے اس جبہ و دستار سے رندوں کو کیا مطلبجسے جو وضع ہو مرغوب اے زاہد وہی اچھی
مجلس وعظ میں جب بیٹھتے ہیں ہم میکشدختر رز کو بھی پہلو میں بٹھا لیتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books