aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vakiil-e-mutlaq"
وہ خود چاہیں تجھے یہ چاہتا ہےوکیلؔ بے ادب تیری سزا کیا
لوگ کہتے ہیں وکیلؔ بے ہنرتجھ پہ پیہم بارش الہام ہے
محفل بھی ان کی راس نہ آئی ہمیں وکیلؔبے کیف سی عجیب طبیعت ہے آج کل
وکیلؔ اہل دل سب تڑپتے رہیں گےہماری پریشانیاں یاد کر کے
دیکھ انجام طور کیا ہے وکیلؔمنزل شوق اختیار نہ کر
وکیلؔ ایک قدم اپنا ہٹ نہیں سکتاجو امتحان محبت ہو امتحاں کی طرح
تنقید مے کشی کا اگر شوق ہے تو پھرواعظ کبھی وکیلؔ کی محفل میں آ کے دیکھ
اے وکیلؔ ابھرے گا جب ذوق رہائی کا جنوںبات رہ جائے گی زنداں میں نگہبانوں کی
نفس نفس میں وہی جلوہ گر نظر آئےوکیلؔ ڈھونڈھ رہا تھا جنہیں زمانے میں
دیکھ اے وکیلؔ دل میں خیال فغاں غلطیہ ان کی بزم ناز ہے ظالم خموش ہو
وکیلؔ ڈھونڈھتا ہے دل اسی کے جلووں کوخیال عشق و محبت سے جو گریزاں ہے
دیکھے تو وکیلؔ آکر کوئی گمراہیٔ منزل کا عالممنزل وہ بھٹکتی پھرتی ہے ہم دور جہاں سے ہوتے ہیں
جمال شاہد مطلق سے جس کو مطلب ہےوہ دل سعید نظر اسعد آرزو مسعود
شاہد ہستی مطلق کی کمر ہے عالملوگ کہتے ہیں کہ ہے پر ہمیں منظور نہیں
مرضی مطلق تری قدرت کے کھیلچاہے جب پھیلائے ہے سمٹائے ہے
روح مطلق میں عشق جذب ہواعرش کا کام کر دکھاتے ہیں
نہ تھا آدم اتھا وہ ذات مطلقسناؤں یہ صدا اب تجھ کرن کو
وہ صاحب اختیار و مسند وہ میرا منصفوہ حاکم مطلق العنان تھا خدا نہیں تھا
اس قادر مطلق نے بنایا ہے ہمیں بھیتعمیر کی خوبی اسی معمار میں دیکھیں
خدا ہے قادر مطلق بشر کو لازم ہےاسی کے سامنے دست طلب دراز کرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books