aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vaqt-e-ja.ng-o-jadal"
چھپتے پھرتے ہیں وقت جنگ و جدلبزدلا ان کو برملا کہئے
وہ اب جنگ و جدل کچھ بھی نہیں ہےنہیں دشت و جبل کچھ بھی نہیں ہے
ہر قدم دست و گریباں ہے یہاں خیر سے شرہم بھی کس معرکۂ جنگ و جدل میں آئے
رہا ہے شور ان کا باعث جنگ و جدل برسوںکہیں اب ذکر ناقوس و اذاں باقی نہ رہ جائے
کچھ کہنے کا وقت نہیں یہ کچھ نہ کہو خاموش رہواے لوگو خاموش رہو ہاں اے لوگو خاموش رہو
ان سے ہم سے پیار کا رشتہ اے دل چھوڑو بھول چکووقت نے سب کچھ میٹ دیا ہے اب کیا نقش ابھارو گے
جن میں جنگ و جدل کے قصے ہوںوہ کتب کیوں پڑھا کرے کوئی
جنگ و جدل رہے گی شہیدیؔ تمام عمرایرانیوں میں یار ہیں تورانیوں میں ہم
امن کی کر خیرات عطا میرے مولاجنگ و جدل کو دور ہٹا میرے مولا
آ گئے دل میں وسوسے کتنےوقت جب اعتبار کا آیا
مسمار عجائب جو ہوا جنگ و جدل سےمٹی کے ظروف آ گئے مینوں سے نکل کر
آئیے کرتے ہیں بے جنگ و جدلباہمی رسہ کشی پر غور و خوض
جنگ حیات و موت میں کیا کیا نہیں ہواگزرا ہے درد حد سے پہ چارہ نہیں ہوا
عزت نفس کا مشکل ہے تحفظ یعنیایک فرقے کو یہاں جنگ و جدل چاہیے ہے
اب چاند ستارے بھی ہیں گم جنگ و جدل میںسورج کو تو پہلے ہی نکلنے نہیں دیتے
بے نتیجہ بے ثمر جنگ و جدل سود و زیاںساری جیتیں ایک جیسی ساری ماتیں ایک سی
کبھی تو ساتھ یہ آسیب وقت چھوڑے گاخود اپنے سائے کو بھی دیکھنا تو ڈر جانا
کیا پگھلتا جو رگ و پے میں تھا یخ بستہ لہووقت کے جام میں تھا شعلۂ تر ہی کتنا
جس کو بھی دیکھیے ہے وہی دشمن سکوںکیا دور ہے کہ جنگ و جدل چاہتے ہیں لوگ
لازم نہیں کہ جنگ و جدل سے ہی کام لیںہو جائے مسئلوں کا جو حل گفتگو کے بعد
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books