aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vardii"
بستی کا معمول پہ آنا مشکل ہےچوراہے پر وردی والے بیٹھے ہیں
لگتی نہیں ہے گرمی سردیپہن کے دیکھو قیس کی وردی
ہم دوستوں کے پیار میں ہم رنگ ہیں لباساور لوگ کہہ رہے ہیں کہ وردی خرید لی
ایک وردی ہے ماس بھی گویاایک وردی کے پیچھے وردی ہے
کل جسے گھر سے اٹھا لے گئی خاکی وردیآج ماں باپ اسے شمشان لئے جاتے ہیں
تیرے محکوم ترے حاشیہ بر داروں کیصرف وردی ہی نہیں سوچ بھی سرکاری تھی
مسافر جاگتے رہنا یہ بستی ہے لٹیروں کییہاں رہبر کی وردی میں چھپے اغیار رہتے ہیں
تمہارے مال پر قادر ہمارے حال پر قادرنئے پہرے نئی وردی نیا صیاد ہے حاضر
کھڑے ہیں لفظ نازیبا صفوں میںیہ کس لہجے میں وردی بولتی ہے
بجھتی شمع کی صورت کیوں افسردہ کھڑے ہو کھڑکی میںدیکھو شام ہے کس درجہ دل کش اس دھوپ کی وردی میں
جھوٹ ہے سب آئے تھے فسادییہ تو کرشمے وردی کے ہیں
گھر پہنچ کر اس نے دی وردی اتارہنس چکا باہر تو اندر رو پڑا
کوئی وردی نہ سند ہے اسے درکار میاںرہنما میرا ہو بس صاحب کردار میاں
خوش رہے تو کہ زندگی اپنیعمر بھر کی امیدواری ہے
دریغا تیری نزدیکی میاں جانتری دوری پہ واری جا رہی ہے
نازاں نہ ہو خرد پہ جو ہونا ہے ہو وہیدانش تری نہ کچھ مری دانش وری چلے
گوش مہجور پیام و چشم محروم جمالایک دل تس پر یہ نا امید واری ہائے ہائے
ہوں قطرہ زن بہ وادیٔ حسرت شبانہ روزجز تار اشک جادۂ منزل نہیں رہا
اسی طرح سے اگر چاہتا رہا پیہمسخن وری میں مجھے انتخاب کر دے گا
جس سر کو غرور آج ہے یاں تاجوری کاکل اس پہ یہیں شور ہے پھر نوحہ گری کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books