aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vasvasaa"
بھرم کا بھرم لاج کی لاج رکھ لوتھا سب کو یہی وسوسہ آدمی ہوں
محبت خبط ہے یا وسوسہ ہےمگر اپنی جگہ یہ واقعہ ہے
بڑا سکون ملا آج اس کے ملنے سےچلو یہ دل سے توقع کا وسوسہ بھی گیا
چلچلاتی دھوپ میں اپنا سراپا دیکھ کررات کی تنہائیوں کا وسوسہ ہو جاؤں گا
ہوئی ایسے سایۂ رنج میں مری تربیتکبھی کوئی وسوسۂ طرب نہیں آ سکا
بس کہ اک وسوسۂ برگ خزاں دیدہ ہےخلد امکاں میں شجر ہو یہ یہ ضروری تو نہیں
پرچم جنگ جھک گیا لیکنوسوسہ سا دلوں میں رہتا ہے
یہ دل میں وسوسہ کیا پل رہا ہےترا ملنا بھی مجھ کو کھل رہا ہے
بے وسوسہ غریبوں پہ بھی ہاتھ صاف کرمل جائیں تو جوار کی بھی روٹیاں نہ چھوڑ
عمر کا دل ہے مضمحل زیست ہے درد مستقلایسے نظام دہر میں وسوسۂ عذاب کیا
میں بھی تلاشتا ہوں اگر تم مدد کرووہ شخص جس کے دل میں کوئی وسوسہ نہیں
سرایت کر گئیں ایمان کی خوش فہمیاں خوں میںدرون قلب کوئی وسوسہ روشن نہ ہونے کا
آ رہا تھا زمین کی جانبوسوسہ آسماں میں تھا ہی نہیں
یہ وسوسۂ کون و مکاں حاصل تشکیکوہ شخص کہیں مجھ میں گرفتار نہ ہو جائے
ہزار شکر کبھی تیرا آسرا نہ گیامگر یہ ہے دل آدم کہ وسوسہ نہ گیا
عمر بھر مل سکے نہ ہم دونوںوسوسہ درمیان میں کیا تھا
خزاں کا وسوسہ ہے فصل گل میںضرورت ہے بہار بے خزاں کی
ہر جدائی کے پیچھے کوئی راز ہوتا ہےخواب کے بکھرنے کو وسوسہ ضروری ہے
وہ قحط لطف ہے ہر دم ترے فقیروں پرہزار وسوسہ آتش بجاں گزرتا ہے
وہ وسوسہ جو دل میں اٹھا اول سفرکانٹا قدم قدم پہ وہی راہ کا بنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books