aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vithal-rao"
اسی منزل میں ہیں سب ہجر و وصالرہرو آبلہ پا غور سے سن
وہ خواب ساعتیں کہ میرے گھر میں جبشب وصال میہمان رہ گئیں
بات سچ کی دھری کی دھری رہ گئیاور اخبار میں میں سنسنی رہ گئی
پھر اس روپ میں آنا تمپھر سے راس رچانا تم
وہ رنگ روپ مسافت کی دھول چاٹ گئیمرا وجود محبت کا بھول چاٹ گئی
رات ڈھلنے سے بہت پہلے کا قصہ ہے وصالجس نے کچھ بجھتے چراغوں کو پشیمان کیا
سمجھ رہا تھا میں جسے سہاگ رات کی وشال رتمرے قریب آتے آتے وہ قیاس ہو کے رہ گئی
اپنی نظروں میں ہارنا کب تکاس کو اکثر پکارنا کب تک
آگ کا دریا پار کرے ہوموت کا کاروبار کرے ہو
رہ وفا میں زمانے سے ڈر گیا تو بھیگزرتے وقت کی صورت گزر گیا تو بھی
رہ رہ کے وصال کی تمناکیا کیا رس بھر رہی ہے دل میں
طائر دل کے لیے زلف کا جال اچھا ہےحیلہ سازی کے لیے دانۂ خال اچھا ہے
اک آئنہ بھی انہیں پتھروں میں رکھ دو کہیںکبھی کبھار ہی خود سے وصال کرتے رہو
رنگ لائے گی التجا میریسن ہی لے گا کبھی خدا میری
بہت سے کام ہیں جن سے نپٹنا باقی ہےوصال رت تو بڑی شے ہے ساونوں تک رہ
کوئی ایسا کمال ہو جائےہجر سارا وصال ہو جائے
جتنی شدت سے رقص جاری ہےاس سے لگتا ہے زخم کاری ہے
خواب سا تھا خیال آخر شبرہ گیا اک ملال آخر شب
سہمی سہمی دھواں دھواں یادیںنظر آتی نہیں ہے راہ وصال
محبتوں کا کہو اب خیال کتنا ہےمری جدائی کا تم کو ملال کتنا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books