aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vs vs vab shah's nn S"
کیا خبر باب اثر ہو کہ نہ ہو وا اے شمسؔسر افلاک مگر میری دعا گونجتی ہے
کسی نے بھی اسے دیکھا نہیں ہےوہ اک احساس ہے چہرہ نہیں ہے
میں بچ سکا نہ بچایا گیا ہوا سے مجھےگلے ہیں مجھ سے خدا کو تو ہیں خدا سے مجھے
شہر دل آباد تھا جب تک وہ شہر آرا رہاجب وہ شہر آرا گیا پھر شہر دل میں کیا رہا
کیسی کیسی تھیں انہی گلیوں میں زیبا صورتیںیاد اک اک موڑ پہ آتی ہیں کیا کیا صورتیں
پھر کسی شخص کی یاد آئی ہےپھر کوئی چوٹ ابھر آئی ہے
دوست گلیاں شہر گھر سارے پرانے ہو گئےاس تعلق اور محبت کو زمانے ہو گئے
سوچا کہ وا ہو سبز دریچہ جو بند تھاپیلاہٹوں کا چہرہ بہت فکر مند تھا
ہزار حیف کہ جو آگہی کے دشمن تھےہمارے شہر میں وہ لوگ دیدہ ور ٹھہرے
وہ جس نے مجھ کو تڑپایا بہت ہےمجھے وو شخص یاد آیا بہت ہے
بادل چھٹے تو رات کا ہر زخم وا ہواآنسو رکے تو آنکھ میں محشر بپا ہوا
وہ خود خبر ہے مگر اپنی کچھ خبر بھی نہیںستم ظریف کو احساس خیر و شر بھی نہیں
ہوائے شہر بنائی ہوئی سی لگتی ہےجو بات سچ ہے اڑائی ہوئی سی لگتی ہے
یہاں سڑک کا قرار زخمیالٹتے سب شہسوار زخمی
تیرا خدا ہے جو کہ ترے سے جدا نہیںجو کوئی جدا ہے تجھ سے او تیرا خدا نہیں
کیا ہوئے آشفتہ کاراں کیا ہوئےیاد یاراں یار یاراں کیا ہوئے
مقابلہ ہو تو سینے پہ وار کرتا ہےوہ دشمنی بھی بڑی پروقار کرتا ہے
غموں سے یوں وہ فرار اختیار کرتا تھافضا میں اڑتے پرندے شمار کرتا تھا
شکست کھانے سے پہلے ہی تجھ سے ہار گیاوہ شخص وقت سے پہلے ہی مجھ کو مار گیا
وہ خواب سا پیکر ہے گل تر کی طرح ہےآنکھوں میں گئی شام کے منظر کی طرح ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books