تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "waqar bijnori "
غزل کے متعلقہ نتیجہ "waqar bijnori"
غزل
غم محبت ہے کار فرما دعا سے پہلے اثر سے پہلے
بتا رہی ہے یہ دل کی دھڑکن وہ آ رہے ہیں خبر سے پہلے
وقار بجنوری
غزل
وہ نگاہ مل کے نگاہ سے بہ ادائے خاص جھجھک گئی
تو برنگ خوں مری آرزو مری چشم تر سے ٹپک گئی
وقار بجنوری
غزل
رہ کہکشاں سے گزر گیا ہمہ این و آں سے گزر گیا
کوئی بزم ناز و نیاز میں میں حد و کماں سے گزر گیا