aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "x-ray"
چمن لہک کے رہ گیا گھٹا مچل کے رہ گئیترے بغیر زندگی کی رت بدل کے رہ گئی
پرانے عکس کر کے رد ہمارےبدل دیتا ہے خال و خد ہمارے
زندگی بس مسکرا کے رہ گئیکیوں ہمیں ناحق رجھا کے رہ گئی
غیر الفت کا راز کیا جانےلطف ناز و نیاز کیا جانے
تیری باتوں کا رس اداسی ہےمیرے دامن میں بس اداسی ہے
دیکھیے کس کو راس آتے ہیںاچھے دن سب کے پاس آتے ہیں
یکہ الٹ کے رہ گیا گھوڑا بھڑک گیاکالی سڑک پہ چاند سا چہرہ چمک گیا
سوال بے امان بن کے رہ گئےجواب امتحان بن کے رہ گئے
اب زندگی کی راہ سہانی نہیں رہیدنیا ہمارے واسطے اچھی نہیں رہی
نیند کا رس فضا میں گھولو ہواے میاں کیا زبان بولو ہو
دنیا کی رہ پہ یار ہمارا بھی چل پڑاجس ٹیک پر تھے ہم وہ سہارا بھی چل پڑا
پورے چاند کی رات بھی ہوہات میں تیرا ہات بھی ہو
شام کی راہ دیکھتا ہوں میںایک جلتا ہوا دیا ہوں میں
بھٹک کے راہ سے ہم سب کو آزما آئےفریب دے گئے جتنے بھی رہنما آئے
عشق کے صحراؤں میں خوابوں کا رمخیمۂ گرد سفر ہے اور ہم
سوچ کی رہگزر سے آگے ہیںاس لیے راہبر سے آگے ہیں
ستارے کا راز رکھ لیا میہمان میں نےاک اجلے خواب اور آنکھ کے درمیان میں نے
لہجے کا رس ہنسی کی دھنک چھوڑ کر گیاوہ جاتے جاتے دل میں کسک چھوڑ کر گیا
دل کو رہ رہ کے انتظار سا ہےکیا کسی سمت کچھ غبار سا ہے
زہراب پینے والے امر ہو کے رہ گئےنیساں کے چند قطرے گہر ہو کے رہ گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books