aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zabaa.n-haa-e-laal"
کس کو سناؤں حسرت اظہار کا گلہدل فرد جمع و خرچ زباں ہائے لال ہے
زخم ہائے دل کو ان کی خاک پا یاد آ گئیعشق کے آزار کی آخر دوا یاد آ گئی
کسی کے شکوہ ہائے جور سے واقف زباں کیوں ہوغم دل آگ تو لگ ہی چکی لیکن دھواں کیوں ہو
میں حد لا مکانی چاہتا ہوںیہ کیسی سرگرانی چاہتا ہوں
نہیں ہیں شبنم کے صبح قطرے یہ برگ گلہائے بوستاں پربیاد آتش رخاں پھپھولے پڑے ہیں ہر پھول کی زباں پر
داستانوں کی زباں تھے برگ ہائے خشک و تراور یہ ظالم ہوا پیڑوں کو ننگا کر گئی
فرط بے خوابی سے ہیں شب ہاۓ ہجر یار میںجوں زبان شمع داغ گرمی افسانہ ہم
جو ناشنیدہ رہے لفظ آج بولیں گےشگوفہ ہائے تخیل زبان کھولیں گے
کیا خبر تھی راز ہائے دل زباں ہو جائیں گےمیرے دو آنسو بھی میری داستاں ہو جائیں گے
یہ کیا کہ لاکھ سخن ہائے گفتنی ہیں مگروہ سامنے ہو تو پھر کام کی زباں نہ سمجھ
تمہیں نے لب کو بخشی ہے متاع خامشی ورنہزباں سے قصہ ہائے شوق دہرانا بھی آتا ہے
مری زباں پہ ہیں اندیشہ ہائے ناکامیسمجھ رہے ہیں وہ دل میں کہ حیلہ جو ہوں میں
کب تلک پھیرے اسدؔ لب ہائے تفتہ پر زباںطاقت لب تشنگی اے ساقیٔ کوثر نہیں
زمیں سے تا فلک چھائی ہوئی ہے روشنئ لایہ سارا شہر ہے میری نظر میں آنکھ کا دھوکا
کیا چیز ہے عذر لب اظہار کا سایہاقرار کا سایہ کبھی انکار کا سایہ
رہے وہ ذکر جو لب ہائے آتشیں سے چلےچلے وہ دور جو رفتار ساتگیں سے چلے
یہاں جو کچھ ہے حسن لا مکاں کے ماسوا کیا ہےمگر جلوہ ہی جلوہ ہے تو میرا آئنہ کیا ہے
آنسو کی زباں کچھ نہیں یہ خود ہی زباں ہےآ جائے روانی پہ تو تقریر لگے ہے
زباں ہے بے خبر اور بے زباں دلکہے کس طرح سے راز نہاں دل
ضمیر لالہ مۂ لعل سے ہوا لبریزاشارہ پاتے ہی صوفی نے توڑ دی پرہیز
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books