aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zachgii"
نہیں ممکن کہ ہم سے ظلمت امکان زائل ہوچھڑا دے آہ کوئی کیوں کے زنگی سے سیاہی کو
میری بھی حکایت ہے وہی دل زدگی کیپر درد کے عنوان میں مضمون جدا ہوں
کھا گئی آخر مجھے چشم سیاہ سرمگیںزرق قسمت نے کیا ہے زنگی آدم خوار کا
وعدہ شب کا تھا مجھے دن کو وہ دیکھا تو کہانام زنگی اجی کافور ہوا خوب ہوا
شیخ سعدیٔ وقت ہے انشاؔتو ابوبکرؔ سعد زنگی ہے
مرا غرور ہے یہ خاک زادگی میریمیں پھر فرشتو تمہیں بات یہ بتا رہا ہوں
علامت خاک زادگی ہو مزید روشنبس اس لئے خاک اپنے چہرے پہ مل رہا ہوں
اپنے سائے سے تمہیں آپ ہے دہشت زدگیتم ہو کس مصلحت وقت کے مارے لوگو
سر زمین قاف پر ہے فوج زنگی کا ہجومیہ سماں تیرے رخ انور پہ دکھلاتا ہے خط
کچھ طبیعت ہی ملی ہے ایسیساتھ اک غمزدگی رہتی ہے
آثار نظر آتے ہیں وحشت زدگی کےکہنے کو یہ آبادی بتدریج گھنی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books