aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zaraafat"
کوئی کچھ کہے اب تمہیں کچھ نہ بولووہ تیزی کہاں وہ ظرافت کہاں ہے
غیروں سے وہ خلوت میں ہے مشغول ظرافتہم رشک کے مارے پس دیوار کھڑے ہیں
غمگین ہوں لطیفے ہیں پھر بھی زبان پرقائم رہے یہ ذوق ظرافت خدا کرے
ان کو دے کچھ، مت ظرافت ان سے کرلے نہ اے ناداں اتیتوں کے شراپ
خوباں کو کس طرح سے لگا لے ہے بات میںبندا ہوں اپنی طبع ظرافت مآب کا
ملتی نہ چراگاہ سیاست میں اگر گھاسمیدان ظرافت میں تو چرتا کوئی دن اور
کرتا ہی نہیں کوئی متانت کی کبھی باتہوتی ہے فقط طنز و ظرافت کی ابھی بات
جسے تو شان سے سر پر اٹھائے پھرتا ہےاسی ظرافت دل کا دھرا کبھی میں تھا
ظریفؔ آپ کا رنگ ہے سب سے چوکھاظرافت میں ہیں آپ اکبرؔ کے چیلے
ہمیشہ کیا پیوں گا میں اسی کہنہ سفالی میںمرے آگے کبھی تو ساغر زرفام آئے گا
کیا فکر آب و نان کہ غم کہہ رہا ہے ابموجود ہوں ضیافت دل اور جگر کو میں
نظیرؔ یار کی ہم نے جو کل ضیافت کیپکایا قرض منگا کر پلاؤ اور قلیا
بلائے بد ہوئی داغوں سے سردیٔ کافورسلوک نیک زراعت سے ژالہ کیا کرتا
مرا دل ہے زر بفت کا کارخانہنہیں منج کوں بازار والا کا حاجت
اے غم دوست ضیافت میں تری کیا کرتاایک خوراک سے راشن ہی زیادہ نہ ملا
آج کی شب کسی بھوکے کی ضیافت کر دےگھر میں تیرے نہیں احسنؔ کوئی مہماں نہ سہی
توڑ دیتی ہے ذرا بھر میں چراغوں کا غروراے ہوا دیکھ چکے ہیں ترے جلوے ہم لوگ
تونگروں کی ضیافت کو جان جاؤ گےذرا یہ قیمتی کپڑے بدل کے دیکھو تو
کی ہیں زمین دل پہ محبت کی کھیتیاںفصل حسد کی ہم نے زراعت کبھی نہ کی
تیرے قدموں کی ضیافت کے لئےمیں نے چوکھٹ پر رکھا گلدان ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books