aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zoraq"
بھروسا کیا ہے دل کا بحر غم میںڈبو دیوے نہ یہ زورق کسی کو
زورق عمر بڑھی راہ خدا میں دے کرناؤ خشکی میں چلی کشتیٔ سائل کی طرح
یہ زورا زوری عشق کی تھی فطرت ہی جس نے بدل ڈالیجلتا ہوا دل ہو کر پانی آنسو بن جانا کیا جانے
کیوں ہو نہ جنوں کم گو جب ہوتا ہے یہ زیرکدہرائی ہوئی باتیں محرم سے نہیں کہتا
ترے حسد کے مقابل کوئی صفائی نہیںتو چھوٹا شخص ہے تجھ سے میری لڑائی نہیں
خدا سے عشق ہو اچھی دعا سلام نہ ہوکہ جیسے دشت کو بادل سے کوئی کام نہ ہو
پاؤں زنجیر پرکھنے میں ابھی کچے ہیںیا ترا حکم سمجھنے میں ابھی کچے ہیں
شوق بجھتے نہیں نوابی کےلاکھ طعنے سنے رکابی کے
سچ کہتے ہیں یہ زیرک ہے عشق جنوں بے شکواقف نہ تھے ہم گل تک زنداں کسے کہتے ہیں
چھانٹی کے چار لوگ ہیں جن سے کلام ہےباقی حسد زدوں کو نمستے سلام ہے
تمام رات سڑک پر ہمیں بٹھایا گیاجب اہتمام نہیں تھا تو کیوں بلایا گیا
جوکر نہیں جو ہنسنے ہنسانے کا کام ہےوحشی کو کھارا دشت اگانے کا کام ہے
کن اشاروں سے مدعا پوچھےگونگا کوا گھڑے سے کیا پوچھے
یہ ہم جو آئنے چمکا رہے ہیںکسی کھڑکی پہ کھلنے جا رہے ہیں
جب آنسوؤں کے بھروسے کا ذکر چلتا ہےبچھڑتے وقت بھی تکیے کا ذکر چلتا ہے
بڑا زیرک بہت دانا تجھے ہم جانتے تھےدل ناداں تری اس حشر سامانی سے پہلے
یہاں تو صرف کپاسوں کے رنگ اڑنے لگےادھر غلیظ مشینوں کے رنگ اڑنے لگے
مرغ زیرک عقل کا ہے عشق کا صیاد شوخعقل ہے بسیار شیریں عشق کا فرہاد شوخ
پرسہ داری کے فن میں طاق نہیںایسا پنجرہ ہوں جس میں چاک نہیں
صفت کی ذات سے نسبت جسے نہیں معلوموہ ربط دجلہ و ذورق سمجھ نہیں سکتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books