aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zuhl"
مشتری کا تاج پہنے زحل پر اسوار ہوںگاہ سیارہ جلاؤں گاہ تارا پھونک دوں
زحل کے کاسۂ نحس میں شہر ظلمات خاموش ہےایک اندھا مگر چیختا ہے کہ لوگو برا وقت ہے
نہ تو اعتکاف سے کچھ غرض نہ ثواب و زہد سے واسطہتری دید ایسی نماز ہے نہ سجود ہے نہ قیام ہے
ہیں ثبت سینۂ مہتاب پر قدم میرےہیں منتظر مرے مریخ و مشتری و زحل
ہے اب بھی وقت زاہد ترمیم زہد کر لےسوئے حرم چلا ہے انبوہ بادہ خواراں
چرخ بد بیں کی کبھی آنکھ نہ پھوٹی سو بارتیر نالے نے مرے چشم زحل میں مارا
یہ کفر مجسم یہ زہد سراپایہ گنجان گیسو یہ روئے کتابی
درکار ہے نجات غم روزگار سےمریخ چاہتے ہیں نہ زحل چاہتے ہیں لوگ
اے رب ذو الجلال تری برتری کی خیراب ظالموں کی مدح و ثنا کر رہا ہوں میں
منظورؔ کا یہ ظرف کہ کچھ مانگتا نہیںمرضی تری جو چاہے اسے ذوالجلال دے
میری گردن تو کاٹ دی ہے مگرخود بھی وہ ذو الفقار زخمی ہے
میرا حامی جہاں نہیں تو کیاشکر ہے رب ذو الجلال تو ہے
گزرے جو سوئے خانقاہ واں بھی بہ شکل جانمازاہل صلوٰۃ و زہد کو فرش کیا بچھا دیا
اے خدائے پاک رب ذو الجلالزندگی کو موت کے ڈر سے نکال
اسی لئے ہے نگاہ ستم چمن بیزاروہ رنگ گل میں نہیں ہے جو ذو الفقار میں ہے
اک سبز روشنی ہے جو گھیرے ہوئے مجھےآیت ضحی کی کس نے اتاری ہے جسم میں
رہا کرتی ہے یہ حیرت مجھے زہد ریائی پرخدا سے جو نہیں ڈرتا اسے بندہ کا ڈر کیا ہو
تیرے بھنووں کی یاد نے ٹکڑے کیا ہے دلہے ذو الفقار حیدر کرار کی قسم
کیوں نہ ہوئے قتل دم بدم عاشقہیں بھویں ذو الفقار کی صورت
قدم قدم پہ بت کدہ رہ حرم میں تھے مگرمرا بچاؤ ذکر رب ذوالجلال کر گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books