aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مردہ"
مردہ شاہوں کے مقابر سے بہلنے والیاپنے تاریک مکانوں کو تو دیکھا ہوتا
یہاں اک کھلونا ہے انساں کی ہستییہ بستی ہے مردہ پرستوں کی بستی
جی میں آتا ہے یہ مردہ چاند تارے نوچ لوںاس کنارے نوچ لوں اور اس کنارے نوچ لوں
میں نہ زندہ ہوں کہ مرنے کا سہارا ڈھونڈوںاور نہ مردہ ہوں کہ جینے کے غموں سے چھوٹوں
جلوتیان مدرسہ کور نگاہ و مردہ ذوقجلوتیان میکدہ کم طلب و تہی کدو!
سنا ہے بجھتے بجھتے بھی تمہارے سرد و مردہ لب سےایک شعلہ شعلۂ یاقوت فام و رنگ و امید فروغ زندگی آہنگ لپکا تھا
اور اب اپنے ہی جال میں پھنسی ہےوہیں پر ایک مردہ چھپکلی ہے
تیرے آنگن میںمردہ سورج نہلا کے گئے ہیں
ہوتا ہے مہ وشوں کا وہ عالم ترے حضورجیسے چراغ مردہ سر بزم شمع طور
لیٹا ہے مرا ڈھانچہاپنی مردہ آنکھوں سے
مردہ طبیعتوں کی افسردگی مٹا دےاٹھتے ہوئے شرارے اس راکھ سے دکھا دے
اور لڑکیوں کو مری آواز میںمردہ بیل کی کھوپڑی میں گلہری نے گھر بنا لیا ہے
مردہ شاخوں پر بین کروںہر مہجور ستون کو اتنا ٹوٹ کے چوموں
مردہ دلی کا جھنڈا پھینکو زمین پر تمزندہ دلی کا ہر سو پرچم اڑائے جاؤ
مجھے تیرے تصور سے خوشی محسوس ہوتی ہےدل مردہ میں بھی کچھ زندگی محسوس ہوتی ہے
لیے ہیں کر میں منگل گھٹ نہ کیوں گھٹ گھٹ پہ چھا جائیںاگر پرتو پڑے مردہ دلوں پر وہ بھی جی جائیں
ہر ستارے کی اپنی کشش ہوگی لیکنخلاؤں میں مردہ ستاروں کی قسمت
اڑ چلی ہے رنگ رخ بن کر حیات مستعارہو رہا ہے قلب مردہ میں جوانی کا فشار
مردہ بیٹے کے ماتھے کواک ماں نے رو کر چوما ہے
یہ ہے آواز مہدی اور لتا کیان آوازوں کو مردہ مت بناؤ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books