aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'baabaa-fariid'"
تری شراب سے بابا فرید تھے سرشارترے خلوص سے بے خود تھے صوفیان کبار
وارثؔ شاہ اور بلھےؔ شاہ اور بابا فریدؔ؟چلیے جانے دیجے ان باتوں میں کیا رکھا ہے
چہروں کے گرداب میں ہر سوجن میں اکائی پھنسی ہوئی ہے
کشتی کا بھروسہ نہ کھویے کا سہاراہمت کے شناور کو بھنور بھی ہے کنارا
جب شام کی پلکیں تھرائیںیادوں کی آنکھیں بھر آئیں
چار شخص آپس میں تھے اک روز مصروف نمازبول اٹھا ان میں سے ناگہاں ایک مرد حیلہ باز
فرد جرم عائد نہیں کیا جاتاانہیں با عزت بری کر دو
برہنہ جسم پسینہ میں غرق ننگے پاؤںمگر سکون ہے یوں دل میں جیسے ٹھنڈی چھاؤں
گماں کی بے رنگ ساعتوں میںنواح کرب و بلا سے دربار شام تک ہم
شاعری جھنکار نہیں جو تال پر ناچتی رہےگیا وقت
بوڑھا پنواڑی اس کے بالوں میں مانگ ہے نیاریآنکھوں میں جیون کی بجھتی اگنی کی چنگاری
عدد ریاضی کاخوف و دہشت کا زائیدہ بن کے
عطر و کافور کیخوشبوؤں میں بسا
اک راز تمنا کہ جو ہونٹوں پہ چلا آئےاک حرف مکرر کہ جو باتوں میں کہا جائے
پھٹی پھٹی سی نگاہوں سے تک رہے تھے سبھینسیں تنی تھیں رگ جاں پھڑک رہی تھی
کیا نغمہ ہائے کیف کا دریا بہا گیاخود حسن کو جہاں میں حسیں تر بنا گیا
روایتوں کا لباس پہنےگزشتگاں کا نصاب تھامے
بارہ دری میں چاند سر شام ہو گیارہ داریوں کے پردے اڑاتی رہی ہوا
علی بابایہ عجلت ہمتوں کو پست کرتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books