aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'habiib-jaalib'"
جو آدمی کے لیے عظمتوں کا طالب ہےوہ ایک لمحہ نہیں ہے حبیب جالبؔ ہے
دس کروڑ انسانو!زندگی سے بیگانو!
بچوں پہ چلی گولیماں دیکھ کے یہ بولی
خطرہ ہے زرداروں کوگرتی ہوئی دیواروں کو
تیرے مدھر گیتوں کے سہارےبیتے ہیں دن رین ہمارے
میں نے اس سے یہ کہایہ جو دس کروڑ ہیں
دیپ جس کا محلات ہی میں جلےچند لوگوں کی خوشیوں کو لے کر چلے
سلام اے دل فگار لوگوسلام اے اشک بار لوگو
شہر میں ہو کا عالم تھاجن تھا یا ریفرنڈم تھا
کہاں ٹوٹی ہیں زنجیریں ہماریکہاں بدلی ہیں تقریریں ہماری
قوم کی بہتری کا چھوڑ خیالفکر تعمیر ملک دل سے نکال
تیرے لئے میں کیا کیا صدمے سہتا ہوںسنگینوں کے راج میں بھی سچ کہتا ہوں
میری بچی میں آؤں نہ آؤںآنے والا زمانہ ہے تیرا
ہریالی کو آنکھیں ترسیں بگیا لہولہانپیار کے گیت سناؤں کس کو شہر ہوئے ویران
ایک عورت جو میرے لیے مدتوںشمع کی طرح آنسو بہاتی رہی
ظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھناپتھر کو گہر دیوار کو در کرگس کو ہما کیا لکھنا
دل کی کونپل ہری تیرے ہونے سے ہےزندگی زندگی تیرے ہونے سے ہے
بہت میں نے سنی ہے آپ کی تقریر مولانامگر بدلی نہیں اب تک مری تقدیر مولانا
بازار ہے وہ اب تک جس میں تجھے نچوایادیوار ہے وہ اب تک جس میں تجھے چنوایا
یہ ضابطہ ہے کہ باطل کو مت کہوں باطلیہ ضابطہ ہے کہ گرداب کو کہوں ساحل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books