aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'mubiin'"
کعبۂ ارباب فن سطوت دین مبیںتجھ سے حرم مرتبت اندلسیوں کی زمیں
روئے مبیں نہ گیسوئے سنبل قوام ہےوہ برہمن کی صبح یہ ساقی کی شام ہے
دل کے ہر قطرہ میں طوفان تجلی بھر دےبطن ہر ذرہ سے اک مہر مبیں پیدا کر
ہر ذرہ اک ماہ مبیںہر خار رشک نستریں
ایستادہ سرو کے سائے میں تھے مولائے رومجن کے فرمودات میں مضمر ہیں آیات مبیں
محبت کی وہ اک شبیہ حسیںاخوت کا وہ ایک ماہ مبیں
خواہشوں کی منزل پرحسرتوں کے رستے میں
ہو گئی ویران دہلی کی زمیںاس ستم پر دل ہے روتا اے مبیںؔ
شام کا پہلا تارہدل کے افق پر جس کی جوت سے
محبت خواب گل ہےشاخ دل کی سونی پلکوں پر
یہی وقت تھاہاں یہی وقت تھا
وقت کی دھند میں لپٹے منظراور سناٹا دل کے اندر
اک خواب میں آنکھیں ملتے ہوئےاک آس کی چھایا ڈھلتے ہوئے
محبت خواب ہو جائےہوا کے ساتھ کھو جائے
ایک چراغ مبین
سانجھ سویرے موج میں اپنیبہتا جائے وقت کا دھارا
وقت دریا کی مانند بہتا رہے گا سداجگمگاتے رہیں گے ستارے
یہ خاص مظہر مہر مبیں کاکتنا حسیں ہے اللہ اکبر
ہوا اور دھوپ کا قرنوں پرانا ساتھ ہےاور زندگی موج رواں ہے
اک عمر کی کاوش سے ہم نےجو کار تمنا سیکھا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books