aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",FTGe"
یقیں محکم عمل پیہم محبت فاتح عالمجہاد زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں
تو ہے فاتح عالم خوب و زشتتجھے کیا بتاؤں تری سر نوشت
زندگی کی قوت پنہاں کو کر دے آشکارتا یہ چنگاری فروغ جاوداں پیدا کرے
وارث اسرار فطرت فاتح امید و بیممحرم آثار باراں واقف طبع نسیم
جتنے دیکھو گے پاؤ گے بے درددل کے نامرد اور نام کے مرد
تم جو آ جاؤ آج دلی میںخود کو پاؤ گے اجنبی کی طرح
ہر اک شعبے میں پاؤ گے یہاں تم پارٹی بازییہاں رہتی ہے آپس میں ہمیشہ ترکی و تازی
زمیں سے ہے جلوہ مرا آسماں تکمجھے پاؤ گے دیکھتے ہو جہاں تک
فتح جمہور کے انصاف کے آزادی کےساحل شرق پہ گیسوں کا دھواں چھانے لگا
کوئی ہندہؔ سے کہے دانت کہاں ہیں تیرےفتح مکہ سے مگر لوگ ہدایت پائیں
جاؤں میں کہاں سجدے کو من میرا ہے مندرہے عزم مرا فاتح دارا و سکندر
شہر سے لوٹو گے تم تو پاؤ گےریت کے سرحد پہ جو روح ابد خوابیدہ تھی
نظم پابند کا طرز ہے جو لطیفاس میں پاؤ گے تم قافیہ و ردیف
یہ نوازش یہ عنایات کہاں پاؤ گےرب سے بخشی ہوئی سوغات کہاں پاؤ گے
نماز کو جو جاؤ گےخدا کا قرب پاؤ گے
مری ہر بات تم کو یاد آئے گیبہ مشکل بھول پاؤ گے
پیٹو گے کب تلک سر رہ تم لکیر کوبجلی کی طرح سانپ تڑپ کر نکل گیا
ابھی اشکوں میں پنہاں ہے تبسمخوشی کیا پاؤ گے جب ہم نہ ہوں گے
سفیر لیلیٰ یہ سب کرشمے اسی کھنڈر نے مری جبیں پر لکھے ہوئے ہیںیہی عجائب ہیں جن کے صدقے یہاں پرندے نہ دیکھ پاؤ گے
کھردری سخت بنجر زمینوں میں کیا بوئیے اور کیا کاٹئےآنکھ کی اوس کے چند قطروں سے کیا ان زمینوں کو سیراب کر پاؤ گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books