aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",HOKm"
یہ عمارات و مقابر یہ فصیلیں یہ حصارمطلق الحکم شہنشاہوں کی عظمت کے ستوں
ہاں ٹھوک بجا کر ہم نے حکم لگایا ہےسب مایا ہے
اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میںمجھے ہے حکم اذاں لا الہ الا اللہ
مرے دل، مرے مسافرہوا پھر سے حکم صادر
لیکن مجھ کو حکم سفر ہےجانا ہوگا
کسی کا حکم ہے ساری ہوائیںہمیشہ چلنے سے پہلے بتائیں
وفور درد سے سیماب ہوکے رہ جائےترا شباب فقط خواب ہو کے رہ جائے
اٹھا ہوٹل کا پردہ، سامنے پردہ نشیں آئےجو چھپ کر کر رہے تھے احترام حکم دیں آئے
وہ یہ کہتے ہیں تو خوشنود ہر اک ظلم سے ہےوہ یہ کہتے ہیں ہر اک ظلم ترے حکم سے ہے
باپ کا حکم رکھ لیا سر پرپر چلا ساتھ لے کے داغ جگر
مطلق الحکم ہے شیرازۂ اسباب ابھیساغر ناب میں آنسو بھی ڈھلک جاتے ہیں
گھر گھر تیرا حکم نیا ہےپھول کہیں کملائے ہوئے ہیں
حکم حوا کی قسم جذبۂ آدم کی قسمپاک تھی روح مری چشمۂ زمزم کی قسم
گر حکم نہ ہو اس کا پتا بھی نہیں ہلتااک بار جو کھو جائے وہ وقت نہیں ملتا
ناز یہ بھی غم دوراں کا اٹھانا ہوگازندگی دیکھ مجھے حکم سفر دیتی ہے
اپنی آنکھ ان کے غم میں برستی رہیسب سے اوجھل ہوئے حکم حاکم پہ ہم
یہ وہی دل ہے جو مضرب ہوکے سوز و ساز سےمیرے پہلو میں دھڑکتا تھا عجب انداز سے
قصر شاہی سے یہ حکم صادر ہوا لاڑکانے چلوورنہ تھانے چلو
دوست کو بام کہا خواب کو زینہ سمجھامیں نے تنہائی کو ہی حکم خدا کا سمجھا
کیا حسین تیور تھے کیا لطیف لہجہ تھاآرزو تھی حسرت تھی حکم تھا تقاضا تھا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books