aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",IkQd"
یہیں ہر ایک کے بچپن نے تربیت پائییہیں ہر ایک کے جیون کا بال کانڈ کھلا
بھلے دنوں کی بات ہےبھلی سی ایک شکل تھی
ایک ہی جاب پہ مدت سے بدستور ہیں ہمبشؔ سے نزدیک مشرفؔ سے بہت دور ہیں ہم
میان ہند و پاکستان اک سرحد کا جھگڑا ہےوگرنہ اس عمارت کے منارے ایک جیسے ہیں
نرسری کا ماسٹر انگریز ہونا چاہئےعقد کا معیار اتنا ''ریز'' ہونا چاہئے
عقد ناموں پر تمہارے دستخطتمہاری نا مرادی کا کھلا اعتراف ہیں
وہ چلاتا ہے دفتر شادیدوست ایسا بھی اک ہمارا ہے
ہر بات اگر تم نے مان لیٹھہرا لو تاریخ عقد کی
ان کتابوں نے بڑا ظلم کیا ہے مجھ پران میں اک رمز ہے جس رمز کا مارا ہوا ذہن
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوںنہ میں تم سے کوئی امید رکھوں دل نوازی کی
تھے ہمیں ایک ترے معرکہ آراؤں میںخشکیوں میں کبھی لڑتے کبھی دریاؤں میں
جب ظلم و ستم کے کوہ گراںروئی کی طرح اڑ جائیں گے
کسی یکجائی سے اب عہد غلامی کر لوملت احمد مرسل کو مقامی کر لو
ایک بے نام سی امید پہ اب بھی شایداپنے خوابوں کے جزیروں کو سجا رکھا ہو
کھلنے لگے قفلوں کے دہانےپھیلا ہر اک زنجیر کا دامن
سو گئی راستہ تک تک کے ہر اک راہ گزاراجنبی خاک نے دھندلا دیئے قدموں کے سراغ
نا اک دن موت آنے سےمجھے اب ڈر نہیں لگتا
ہم گھوم چکے بستی بن میںاک آس کی پھانس لیے من میں
اک نیا جنوں لپکےآدمی چھلک اٹھے
تمہیں اک بات کہنی تھیاجازت ہو تو کہہ دوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books