aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",Lawk"
راہداری میں ہرے لان میں پھولوں کے قریباس نے ہر سمت مجھے آن کے ڈھونڈا ہوگا
وہی سجدہ ہے لائق اہتمامکہ ہو جس سے ہر سجدہ تجھ پر حرام
لاکھ بیٹھے کوئی چھپ چھپ کے کمیں گاہوں میںخون خود دیتا ہے جلادوں کے مسکن کا سراغ
لاکھ فضا میں گیت سے گونجےلیکن میں نے آنکھ نہ کھولی
یاں دھن دولت کا انت نہیںہوں گھات میں ڈاکو لاکھ مگر
کچھ ایسی چہرے پہ جم سی جاتی ہےلاکھ رگڑوں،
عظیم تر ہے کہ اس کی شاخوںمیں لاکھ مشعل بکف ستاروں
گر گر پڑے تو کوئی نہ لیے اسے سنبھالمفلس میں ہوویں لاکھ اگر علم اور کمال
آنا ہو تو لاکھ بہانا
اس نے گھبرا کے نظر لاکھ بچائی ہوگیمٹ کے اک نقش نے سو شکل دکھائی ہوگی
مری تری نگاہ میںجو لاکھ انتظار ہیں
لاکھ نیکوں کا کیوں نہ ہو اک نیکدیکھ سکتا نہیں ہے ایک کو ایک
دل کو ہلائے لاکھ گھٹاؤں کی گھن گرجمٹی پہ جو گرا ہے وہ قطرہ حسین ہے
سبھی کو اپنے بدن کی شہ رگ میںقطرہ قطرہ لہو کا لاوا انڈیلنا ہے
مچلتی ہیں سینے میں لاکھ آرزوئیںتڑپتی ہیں آنکھوں میں لاکھ التجائیں
یہ کون جواں ہیں ارض عجمیہ لکھ لٹ
تو ہم نے ترک کر دی ہےہم اس لائق نہیں ہیں
دوستی نہیں رہتیلاکھ بار مل کر بھی
بھول جاتی ہےوہ گھر کے لان میں بیٹھی بہت کچھ سوچتی ہوگی
جو ہے غرض اس کی نئی جستجولاکھ اگر دل ہیں تو لاکھ آرزو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books