aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",MAcB"
''چوکی آنگن میں بچھی واسطی دولہا کے لیے''مکے مدینے کے پاک مصلے پیمبر گھر نواسے
شیطاں بھی آدمی ہے جو کرتا ہے مکر و زوراور ہادی رہنما ہے سو ہے وہ بھی آدمی
مکر کی چالوں سے بازی لے گیا سرمایہ دارانتہائے سادگی سے کھا گیا مزدور مات
ہوس کی دھوم دھام ہے، نگر نگر، گلی گلیقدم قدم کھلے ہوئے ہیں مکر و فن کے مدرسے
اور تنور پہ مکی کے کچھ موٹے موٹے روٹ پکائےپوٹلی میں مہمان مرے
نہ دیکھ زہد کی تو عصمت گنہ آلودگنہ میں فطرت عصمت مآب پیدا کر
ایک ایسی جگہ جس میں انسان نہ بستے ہوںیہ مکر و جفا پیشہ حیوان نہ بستے ہوں
جوئے خوں بن گیاکچھ امامان صد مکر و فن
گراں جو مجھ پہ يہ ہنگامہ زمانہ ہوا جہاں سے باندھ کے رخت سفر روانہ ہوا
ہر ایک جگہ مکر و ریا کی ہوئی تشہیرروشن ہوئے امید سے رخ اہل وفا کے
دیکھنا تم سے ابھی کتنے کئے جائیں گے مکرکس طرح تم کو ابھی چکر میں لایا جائے گا
قبر تو مٹی کا مکر ہےپھر پرندے سورج سے پہلے کسی کا ذکر کرتے ہیں
میں جانتا ہوں کہ خورشید ہے جلال مآبمگر غروب سے خود کو رہائی دیتا نہیں
کوئی ہندہؔ سے کہے دانت کہاں ہیں تیرےفتح مکہ سے مگر لوگ ہدایت پائیں
تیری راتوں کی سیاہی میں بھی اے ظلمت مآبکیا کبھی طالع ہوا ہے مسکرا کر آفتاب
چشمۂ مکر و ریا شہروں سے دورریگ شب بیدار ہے سنتی ہے ہر جابر کی چاپ
روز میک اپ کا چاہیے ساماںاور درکار ہیں لباس بہت
چمکتا میک اپ چھپا نہ پائےانہیں ہوس ہے یا کوئی لالچ
مکر سے دغا سے میںایسے دوست سے بھی جو
یہ خواہشوں کے پجاری یہ مصلحت کے غلامفریب و مکر کے قصے منافقت کے نام
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books