aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",Rtxe"
ظلم کا یہ ڈھب دیکھورقص آتش و آہن
رقص دیوانگی آنگن میں جو دیکھا ہوگاچھ دسمبر کو شری رام نے سوچا ہوگا
قلب انسانی میں رقص عیش و غم رہتا نہیںنغمہ رہ جاتا ہے لطف زیر و بم رہتا نہیں
یہ شاخسار کے جھولوں میں پینگ پڑتے ہوئےیہ لاکھوں پتیوں کا ناچنا یہ رقص نبات
وہ پھر سے ایک کل بنے (کسی نوائے ساز گار کی طرح)وہ پھر سے ایک رقص بے زماں بنے
دیدنی قصر نہیں دیدنی تقسیم ہے یہروئے ہستی پہ دھواں قبر پہ رقص انوار
رقص مینا سے اٹھے نغمۂ رقص بسملساز خود اپنے مغنی کو گنہ گار کریں
نصیب صحبت یاراں نہیں تو کیا کیجےیہ رقص سایہ سرو و چنار کا موسم
اک صدائے مستانہایک رقص رندانہ
گلو میں کبھی طوق کا واہمہکبھی پاؤں میں رقص زنجیر
اب رقص گرد باد کی صورت ہے زندگییہ وقت کا عذاب کہاں تک کوئی سہے
ساقیا! رقص کوئی رقص صبا کی صورتمطربا! کوئی غزل رنگ حنا کی صورت
جاری تھا وہ رقص ہمکنارینکلی نئی صبح کی سواری
محفل گل میں رقص شرر تھارات کی پیشانی سے جیسے
رقص پیمانہ لیے گردش ایام ہے آجبادۂ کیف سے لبریز ہر اک جام ہے آج
میں جانتا تھا مرے قبیلے کی خیمہ گاہیں جلائی جائیں گی اور تماشائیرقص شعلہ فشاں پر اصرار ہی کریں گے
رقص طرب کدھر گیا نغمہ طراز کیا ہوئےغمزہ و ناز کیا ہوئے عشوہ و فن کو کیا ہوا
یہ گلستاں یہ لب جو یہ پرندوں کے ہجومپھول پر ٹوٹ کے بھونروں کا یہ رقص معصوم
رقص شبنم کی پرستار نگاہوں کے لیےدھوپ کے ابر تھے خورشید کی بوچھاریں تھیں
پھر بھی کچھ ادراک میں آتا نہیںکیا ہے رقص گردش ایام کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books