aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",TESJ"
اتنی تیز اور اتنیاونچی ہو جائے
ہوائیں عطر بیز ہوںتو شوق کیوں نہ تیز ہوں
بڑی تیز جولاں بڑی زود رسازل سے ابد تک رم یک نفس
تیز ہوا کے جھونکے سے دروازہ کھلا ہےاچھا یوں ہے
درختوں کی گھنی چھاؤں میں جا کر لیٹ جاتا ہےہوا کے تیز جھونکے جب درختوں کو ہلاتے ہیں
بڑھی جو تیز روشنی چمک اٹھی روش روشمگر لہو کے داغ بھی ابھر گئے یہ کیا ہوا
تیز نظر نا بیناؤں کی آبادی میںکیا میں اپنے دھیان کی یہ پونجی بھی گنوا دوں
ہاں کس کے لیے سب اس کے لیےوہ جس کے لب پر ٹیسو ہیں
گو ہم سے بھاگتی رہی یہ تیز گام عمرخوابوں کے آسرے پہ کٹی ہے تمام عمر
مسلسل تیز بارش ہو رہی ہےکسی پتے سے گر کر ایک قطرہ
وہ پیچھے تھا اور تیز چلتا نہ تھادیا اس کے ہاتھوں میں جلتا نہ تھا
شوخ آنکھوں میں حجابات سے انکار لئےتیز نبضوں میں ملاقات کے آثار لئے
ہر اک روشنی کو گل کر دوہوائیں تیز ہیں جھنڈے لپیٹ کر رکھ دو
لاکھوں شکلوں کے میلے میں تنہا رہنا میرا کامبھیس بدل کر دیکھتے رہنا تیز ہواؤں کا کہرام
سن کر زباں سے ماں کی یہ فریاد درد خیزاس خستہ جاں کے دل پہ چلی غم کی تیغ تیز
قلب آہن جس کے نقش پا سے ہوتا ہے رقیقشعلہ خو جھونکوں کا ہمدم تیز کرنوں کا رفیق
مجھ کو اندر آنے دواس کے بعد اک لمبی چپ اور تیز ہوا کا شور
تیز دھوپ کی کرنیںآ رہی ہیں بستر پر
تیز بلیڈگوند کی شیشی
یزید تیز ہواؤں سے جوڑ توڑ میں گمحسین سر پہ بہن کے ردا بناتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books