aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",Uu6u"
درد لیلیٰ بھی وہی قیس کا پہلو بھی وہینجد کے دشت و جبل میں رم آہو بھی وہی
وہ میری جاودانہ بے دوئی کا اک صلہ تو تھاسو اس کو ایک ابو نام کا گھوڑا ملا تو تھا
سو یہ جواب ہے میرا مرے عدو کے لیےکہ مجھ کو حرص کرم ہے نہ خوف خمیازہ
الم تو یہ ہے کہ دونوں کو وہم ہے کہ بہارعدو کے خوں میں نہانے کے بعد آتی ہے
کیا وہ بھی گندہ بچہ ہےیا اس کے ابو بھائی نہیں
گونجتی ہے جب فضائے دشت میں بانگ رحیلریت کے ٹیلے پہ وہ آہو کا بے پروا خرام
وہ جس کے نیناں آہو ہیںجو خار بھی ہے اور خوشبو بھی
نا اس کے ہاتھ میں پیسا ہےنا اس کے امی ابو ہیں
سر پہ اپنے جوڑا باندھےمانجھی کی امید لگائے
آہو مانگے بن کا رمنابھنورا چاہے پھول کی ڈالی
سیرت ہے عدو سوزصورت نظر افروز
عیدو والوں کا ہے اگر پٹھاشیخو والوں میں جا نہیں سکتا
سلیماں سر بہ زانو ترش رو، غمگیں، پریشاں موجہانگیری، جہانبانی، فقط طرارۂ آہو،
کبھی کیا رم عشق سے ایسے جیسے کوئی وحشی آہواور کبھی مر مر کے سحر کی اس آباد خرابے میں
لمبے وقت سے سوچ رہا ہوںجانے کیوں ایسا ہوں میں
چورن کی شیشیآلو کچالو
کل جو مہمان تھے گھر کے مالک بنےشاہ بھی ہے عدو شیخ بھی ہے عدو
نیناں ترے جادو ہیں گیسو ترے خوشبو ہیںباتیں کسی جنگل میں بھٹکا ہوا آہو ہیں
ہر سال پیارے ابو لاتے تھے ایک بکراچارہ اسے کھلانا میدان میں گھمانا
تھوڑی سی مٹھائی طاق پہ تھی مٹھی میں چرائے بیٹھے ہیںابو کے بھگائے بھاگے تھے امی کے بلائے بیٹھے ہیں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books