تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",aKZM"
نظم کے متعلقہ نتیجہ ",aKzm"
نظم
نہیں محبت کی کوئی قیمت جو کوئی قیمت ادا کرو گی
وفا کی فرصت نہ دے گی دنیا ہزار عزم وفا کرو گی
کیفی اعظمی
نظم
غم آپ بڑی اک طاقت ہے یہ طاقت بس میں کر لینا
ہو عزم تو لو دے اٹھتا ہے ہر زخم سلگتے سینے کا
جاں نثار اختر
نظم
جب عزم و عمل اچھا ہوگا اچھا ہی نتیجہ بھی ہوگا
ہم لوگ یہاں حلوہ کھا کر اک شمع جلائے بیٹھے ہیں