aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",al9e"
ولایت پادشاہی علم اشیا کی جہانگیرییہ سب کیا ہیں فقط اک نکتۂ ایماں کی تفسیریں
طبع مشرق کے لیے موزوں یہی افیون تھیورنہ قوالی سے کچھ کم تر نہیں علم کلام
علم موسیٰ بھی ہے ترے سامنے حیرت فروشچھوڑ کر آبادیاں رہتا ہے تو صحرا نورد
تیری نظر میں ہیں تمام میرے گزشتہ روز و شبمجھ کو خبر نہ تھی کہ ہے علم تخیل بے رطب!
سارے الٹے کاج کرو گےاپنا چمن تاراج کرو گے
شب و روز کی گردشوں کا تسلسلدل و جان میں سانسوں کی پرتیں الٹے ہوئے
ہم ان کو دیتے ہیں بے جان اور غلط تعلیمملے گا علم جہالت نما سے کیا ان کو
کیا کیا مچی ہیں یارو برسات کی بہاریںجن دلبروں کے تن پر ہیں گرمی دانے آلے
علت رشوت کو اس دنیا سے رخصت کیجیےورنہ رشوت کی دھڑلے سے اجازت دیجئے
رسول حق کے جو امتی ہیںوہی ہیں آل عبا کے قاتل
اک جنوں پرور بگولا ہے وہ علم بے وثوقجس کی رو میں کانپنے لگتے ہیں شوہر کے حقوق
آل ابوطالب کے قدموں کے نشاںانسانیت کو اس کی منزل کا پتہ دیتے رہے ہیں تا ابد دیتے رہیں گے
آؤ پرکھیں دین کے اوہام کوعلم موجودات کی باتیں کریں
دفتر بھولے، بستر بھولے، پینے لگے سرابپل بھر آنکھ لگے، تو آئیں الٹے سیدھے خواب
جو واقف نہیں تیرے درد نہاں سےاسے بھی تو ذلت کی پابندگی کے لیے آلۂ کار بننا پڑے گا
بھوکا ہے بنگال رے ساتھی بھوکا ہے بنگالپیٹھ سے اپنے پیٹ لگائے لاکھوں الٹے کھاٹ
حشر تک علم فلاطون سے رہے گا زندہآج اسکول میں کالج میں مقام اول
دل سے اپنے پوچھ او زندانیٔ علم کتابحسن قدرت کو بھی دیکھا ہے برافگندہ نقاب
ہر سر پر اولے برسیں گےاب خوب ہنسے گا دیوانہ
تین فتنوں کا قصہ پرانا ہواچار فتنوں کا سنیے ذرا ماجرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books